کتنی لاشیں، کتنے زخمی… سچ کیا ہے؟ سوشل میڈیا پر بندشیں اور پہرے تھے۔ ویسے سوشل میڈیا کے اس دور میں سچ جھوٹ، صحیح اور غلط میں تمیز کرنا بھی آسان نہیں رہا
جنوبی کوریا کا مارشل لاء اور ہمارا وطن جنوبی کوریا کے صدر کیساتھ ساتھ اُن کی اہلیہ کو بھی مختلف تنازعات اور اسکینڈلز کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہا ہے
باکو کی سیر اور کراچی کی یاد ایک سو میٹر بلند اس پہاڑی کا ذکر مارکو پولو نے بھی اپنی ایک کتاب میں کیا تھا۔
شدید گرمی اور بارش میں کراچی کے بے گھر افراد کو مشکلات کا سامنا کراچی میں بے گھر افراد کی تعداد کے حوالے سے کوئی قابل اعتماد اعداد و شمار موجود نہیں ہیں، جس کی وجہ سے شدید گرمی اور بارشوں سے نمٹنے میں اِن کی مدد کے لئے کسی قسم کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی ہے
ادویہ سازی کے نظام کو بہتر اور قابل بھروسہ بنانے کی ضرورت ہے ہمیں اپنی تجوریاں بھرنا ہیں اور اس کے لیے یہ سوچنا ضروری نہیں کہ غلط، ناجائز اور غیرقانونی کام کیا ہے
ایک آپ بیتی، جسے کتابوں کی دکانوں سے غائب کردیا گیا ”ان دونوں کو اسلام آباد سے احکامات ملنے پر رہا کیا گیا ہے۔“
دعا زہرا یہ قدم اٹھانے پر کیوں مجبور ہوئی؟ دعا زہرا کا کیس کچھ پیچیدہ یوں رہا کہ والدین کے ابتدائی بیانات اور بعد میں کی جانے والی باتوں میں تضاد تھا۔