اردو بلاگز
اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
شہدائے آرمی پبلک اسکول‘ ہم تمہیں نہیں بھولیں گے
آرمی پبلک اسکول پشاور میں ٹی ٹی پی کے درندوں کے ہاتھوں لکھی جانے والی اس ظلم کی داستان کو کوئی بھلا نہیں سکتا، کیونکہ یہ وہ سانحہ تھا جس نے ہر دل کو گھائل کیا اور ہر آنکھ کو اشکبار کیا۔ یہ وہ اندوہناک واقعہ تھا جس کے شہداء کے سوگواران میں…
کیا میاں صاحب مائنس ہوگئے؟
آج 15دسمبر کا دن پاکستان کے سیاسی مستقبل کاعکاس ہے
مگر افسوس، اِس مستقبل کا تعلق اٹھارہ کروڑ عوام سے نہیں۔ پاکستانی تاریخ کے دیگر اہم واقعات کے مانند اس بار بھی عوام غیرمتعلقہ ہیں، چاہے وہ عمران خان کے ناٹ آؤٹ ہونے پر جشن مناتے پی ٹی آئی…
چائنہ کٹنگ کے خلاف آپریشن ـ نتیجہ کیا ہوگا
سلمان خان
شہر کراچی جو ماضی میں حسین اور خوبصورت ترین شہر تصور کیا جاتا تھا،جہاں لوگ دوردراز ممالک سے آیا کرتے تھے ، یہاں کے خوش ذائقہ کھانوں کے مراکز ہمیشہ کھانے کے شوقین افراد کو لذت فراہم کرتے، سڑکیں بے حد کشادہ ،تعلیمی نظام اعلیٰ اور…
باجی ! میں پاکستان ہوں
میں نے اسے سڑک کنارے ایک ڈھابہ ہوٹل پر دیکھا تھا‘ وہ بہت زیادہ باتونی نہیں تھا بس گم سم سا رہتا تھا اس کی معصوم آنکھوں میں بڑے بڑے خواب موجود تھے
جہیز – لعنت تو ہے لیکن۔۔۔۔
جہیز کی روایت عرصہ دراز سے معاشرے میں موجود ہے‘ جو کہ قدیم زمانے سے برصغیر میں چلی آرہی ہے۔ اس زمانےمیں لڑکیوں کا والدین کی جائیداد میں حصہ داری کو ناقابلِ قبول سمجھا جاتا تھا۔ بیٹیوں کو ان کے حق سے محروم رہ جانے کی تلافی کرتے ہوئے والدین…
بلھے شاہ کی نگری‘ یادوں کے دریچے سےحال کی گلیوں کا سفر
بلھے شاہ کی نگری‘ یادوں کے دریچے سےحال کی گلیوں کا سفر