The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

نرس ، انسانیت اورغم گساری کی پہچان

غم گساری ، ہمدردی اور تیمارداری ان تینوں لفظوں کو اگر یکجا کر لیں تو ذہن میں ایک ہی تصور کسی بھی مسیحا کا آتا ہے یوں تو ہمارے اردگرد بہت سے لوگ مسیحائی کا دعوی کرتے ہیں لیکن کچھ مخصوص پیشے ایسے ہوتے ہیں جن کا ہمدردی اور غم گساری سے براہ…

اقتدار اور اختیار کا نشہ

ہماری سڑکوں کے کنارے یا اجاڑ پارکوں میں کچھ ایسے افراد نظر آتے ہیں جو بے ہوشی اور نیم بے ہوشی کے عالم میں پڑے ہوتے ہیں (لفظ ’پڑے‘ استعمال کرنے پر معذرت)۔ دراصل یہ لوگ اپنے اطراف میں چلنے پھرنے والوں سے، آس پاس کے ماحول سے ماورا ہوتے ہیں۔…

تعلیمی نظام کی اصلاح وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے

آج کے اس پرآشوب اورتیز ترین دور میں تعلیم بہت اہمیت کی حامل ہے۔ زمانہ کتنا ہی ترقی کرلے تعلیم کی اہمیت کو نظرانداز نہیں کرسکتا۔ جس معاشرے میں ہم جی رہے ہیں اُس معاشرے میں تعلیم کی کیا اہمیت ہے؟ اُس اہمیت کو سامنے رکھتے ہوئے ہم دیکھتے…

پاک افغان چپقلش کے پسِ پردہ محرک کون؟

پاک افغان تعلقات ماضی میں بھی دہشت گردی جیسے مشترکہ مسئلے سے نمٹنے کے معاملے پر ہمیشہ اختلافات کے باعث کشیدگی کا شکار رہے ہیں مگر اب تو بات شاید خطرناک نہج پر پہنچ چکی ہے جس کی مثال حالیہ چند ماہ میں دوںوں ممالک کے مابین بڑھتی ہوئی تلخی ہے۔…

پاکستان میں بہت گھپلے ہیں! کیا واقعی؟

وزیر اعظم نے کچھ دن پہلے کہا کہ ملک میں بہت کرپشن ہے‘ اتنے گھپلے ہیں کہ جتنا کہا جائے کم ہے اور بہت تحقیقات ہونے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم کی زبانی یہ سب سننے کے بعد ایک لمحے کے لیے لگا کہ یہ ۲۰۱۷ نہیں بلکہ شائد ۲۰۰۸ یا ۲۰۰۹ ہے اور شائد یہ…

کراچی کا المیہ کیا ہے؟

تحریر: کشف طارق سمندر کنارے آباد کراچی عالمی اہمیت کاحامل شہر ہے‘ قدرتی بندرگاہ ہونے کے سبب کراچی نے برٹش راج کے دور میں ہی عالمی دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی تھی اور یہی سبب تھا کہ سنہ پچاس اورساٹھ کی دہائی میں شہرِقائد کا شمار…