The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

ہم کس کے لیے لکھ رہے ہیں؟

کسی کے لئے کسی بات کو جاننا دورِ حاضر میں کوئی مشکل کام نہیں رہا، ہاں البتہ اس کے لیے آپ کے پاس ذرائع ہونا ضروری ہے جس میں سب سے اول ’انٹرنیٹ‘ کی سہولت ہے، اس سہولت کا آپ کے پاس ہونا اس بات کی دلیل سمجھی جاسکتی ہے کہ اس کو استعمال کرنے والے…

ووٹ تو وڈیرے کو ہی دینا ہے نا

 ’’رضیہ تم لوگ الیکشن میں کس کو ووٹ دو گے؟‘‘ میں نے یونہی اپنی ماسی سے کام کرنے کے دوران پوچھا تھا۔ وہ تین سال سے ہمارے گھر میں صفائی ستھرائی کا کام کررہی ہے۔ اس کا تعلق سندھ کی ایک تحصیل سے ہے

سیاسی کشمکش اور اندھیرے کے بڑھتے ہوئے سائے

کشمیر کی صورت حال ہویا پھر سابق سفارت کار کی کرامات اور ان پہ حکومتی ردعمل، انکل سام کا بدلا ہوا رویہ ہو یا عزیز از جان دوست چین کے ساتھ منصوبہ جات، ملک کے اندر پھیلی انارکی ہو یا سیاسی شعبدہ بازیاں، پاکستانی قوم اندھیرے میں قدم اُٹھا رہی…

قومی زبان کے نفاذ میں تاخیر کیوں؟

دنیا کی دوسری سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان اردو ہے اورہماری خوش قسمتی ہے  کہ تقسیمِ ہند کے بعد جب پاکستان کا قیام عمل میں آیا تو اسے پاکستان کی مادری زبان کا درجہ دیا گیا کچھ عرصہ تک سب کچھ بہتر رہا۔ قائد اعظم کے انتقال، پاکستان کے پہلے…

ہم خواتین کو عزت کیوں نہیں دیتے؟

خواتین کا عالمی دن ہو یا پھر کچھ اور یہ ہماری روایت ہے کہ انہیں خوشی دینے سے ہم کتراتے ہیں، ہاں البتہ اگر غرض ہو تو انہی خواتین کو ہم سر پر بٹھاتے دکھتے ہیں۔