The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کیا ہم سب خود غرض ہوتے جارہے ہیں؟

 ’’یار رفعت، یہ بیگ اور شاپر یہاں رکھ رہی ہوں، ذراخیال رکھنا، میں بس دو منٹ میں آئی۔‘‘ وہ کالج کی لائبریری میں کرسی پر بیٹھی اونگھ رہی تھی۔میں اس کے برابروالی خالی کرسی پر اپناسامان رکھ کر پلٹی ہی تھی کہ رفعت ایک جھٹکے سے اٹھ کھڑی…

پاکستان ایک بارپھر اسپاٹ فکسنگ کی زد میں

پاکستان گزشتہ دو د ہائیوں سے اِسپاٹ فکسنگ کا شکار ہے۔ 20سال قبل سلیم ملک اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزا بھگت چکے ہیں جس کے بعد ان کا کیرئیر وقت سے پہلے ختم ہوا۔حالانکہ اب ان کی پابندی ختم ہوچکی ہے لیکن وہ وقت گزر گیا جب وہ قوم کے لیے کچھ…

یہاں پرخواب کی تعبیر شہادت ہے

وطن عزیز ایک عرصے سے دہشت گردوں کے نشانے پرہے، جہاں اب تک لاکھوں شہری دہشت گردی کا نشانہ بنے ہیں وہیں، ہماری حفاظت کے لیے دن رات سر گرمِ عمل پاکستان آرمی کے ہزاروں نوجوانوں نے جامِ شہادت نوش کر کے پوری قوم کو یہ پیغام دیا ہے کہ فوج ان کی…

مردم شماری یا مردم شناسی

پاکستان میں جینے سے لے کر مرنے تک کوئی بھی کام ایزی نہیں۔اگر کوئی کام ایزی ہے تووہ صرف ایزی لوڈ ہے۔وہ آپ کو باآسانی ہر جگہ مل جائے گا۔آپ کے پاس کچھ ہو یا نہ ہو لیکن موبائل بیلنس ختم نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اگر یہ ختم ہو گیا تو پھر کرنے کا…

ہم کتنے ہیں؟ شفافیت ضروری ہے

کسی بھی ملک میں بہتر طرز حکمرانی کے لیے اگر کوئی بات یا چیز اہمیت کی حامل ہے تو وہ ملک کی آبادی کا صحیح اعداد و شمار ہے جس سے ہمیں مسائل کے حل میں مدد ملتی ہے کہ آیا کس جگہ کس بات کو بہت زیادہ اہمیت دینی ہے ۔ پاکستان میں سب سے پہلی مردم…

پاک افغان تعلقات اوربھارتی دخل درمخولات

پاک افغان تعلقات گزشتہ دو دہائیوں سے کشیدہ ہیں۔ اور اِن کشیدہ تعلقات کے پسِ پردہ ڈیورنڈ لائن، 1978 کی اور موجودہ افغان جنگ، افغان مہاجرین کا مسئلہ، طالبان شورش، باڈر پر ہونے والی جھڑپیں اور پانی سے متعلقہ مسائل کے علاوہ افغانستان اور بھارت…