The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

اورپاکستان جیت گیا

پانچ مارچ 2017 وطن عزیز کی تاریخ کا وہ اہم دن جس روز اقوام عالم کی نظر میں پاکستان کا مثبت چہرہ منظرعام پر آیا۔ جو لوگ پاکستانیوں کو دہشت گرد سمجھتے تھے۔ انہوں نے اپنی اس سوچ کی یکسر نفی کی کیونکہ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں خوشی سے…

قرآن سمجھنے کی ضرورت

یک وہ وقت تھا جب مسلمان مکہ مدینہ سے ابھرے اور دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں مربع میل کی سلطنت کے امیر بن گئے اور ایک آج کا دور ہے کہ ہمارے زیرِ تسلط ممالک بھی ایک ایک کر کے ہم سے چھینے جا رہے ہیں۔ پہلے وہ مسلمان تھے جنہوں نے قرآن و حدیث کو صرف…

پی ایس ایل فائنل اور تیز ہوتی دھڑکنیں

کرکٹ اور میرا تعلق تقریباً تیس سال پرانا ہے اور یہ تعلق ناموافق و نامناسب حالات، گھریلواور دیگرمسائل کے باوجود نہ ٹوٹ سکا۔ اللہ کے فضل و کرم سے اپنی زندگی کی چار دہائیاں مکمل کرچکا ہوں مگر کرکٹ سے تعلق میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں آئی، جوش آج…

الن کلن کی باتیں: جوڑیا توڑکی سیاست

”یہ پی ایس فائنل کو لاہور کے بجائے کراچی میں ہونا چاہیے تھا۔“ ” وہ کیوں؟“ ’’کیونکہ جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا لیکن جس نے کراچی نہیں دیکھا وہ مرا ہی نہیں‘‘۔ ”اور کراچی والے بم دھماکوں اور بے موت مرنے کا پرانا تجربہ رکھتے…

دہشت گردی کی جڑیں آخر کیسے کاٹی جائیں؟

انتہا پسندی ایک سوچ کا نام ہے جو ہمارےمعاشرے میں اپنی جڑیں پھیلائے بیٹھی ہے اوراس سوچ کو پروان چڑھانے میں شدت پسندوں کے معاونین اور سہولت کار ایک سیڑھی کا کام کرتے ہیں۔ بلا شبہ یہ شدت پسندانہ سوچ ایک دیمک ہے جو بلا امتیاز(یعنی کسی مذہبی…

اے پی ایس سے پی ایس ایل تک

دو سال قبل دہشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول پر حملہ کیا جس کے بعد اُس وقت کے آرمی چیف جناب راحیل شریف صاحب نے سفاک قاتلوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا اور اپنی مدتِ ملازمت تک اُس میں 90 فیصد کامیابیاں سمیٹنے میں نظر آئے۔ ضرب عضب کے فوائد جہاں…