The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک تھے‘ ہم ایک ہیں

قوموں کی زندگیوں میں عروج و زوال ایک لازمی امر سمجھے جاتے ہیں مگر تاریخِ عالم گواہ ہے کہ آج تک وہی اقوام سر بلند اور سرخرو رہی ہیں جن کی عوام اپنے جفاکش ، محبِ وطن اور بے لوث قائدین کی قیادت میں ظلم و جبر اور نا انصافی کےخلاف ڈٹ گئے اور ہر…

یومِ پاکستان: خواب کی تعبیرکا سفرجاری ہے

ہم پاکستانی بجلی، پانی، گیس اور سب سے بڑھ کر بھوک جیسے گھمبیر مسائل کہ جال میں بری طرح سے جکڑے ہوئے ہیں اور پھنستے ہی جارہے ہیں۔ ہر گزرتا دن اس جال کی سختی بڑھاتا جارہا ہے اور آنے والے دن کی مشقت میں اضافہ کر رہا ہے، ہر روز نئی سے نئی…

قرارداد پاکستان‘ پاک فوج کے جوان اورعوام

چودہ اگست کی طرح 23 مارچ کا دن بھی پاکستان کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل ہے، جس طرح چودہ اگست کے دن کو ‘یوم آزادی’ کہا جاتا ہے اسی طرح  اس تاریخ کو  ‘یوم پاکستان’ کہا جاتاہے۔  23 مارچ 1940 کو لاہور کے منٹو پارک موجودہ اقبال پارک میں…

کراچی کے امن میں پولیس کا کردار

 روشنیوں کا شہر کراچی جو کچھ عرصہ قبل اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا، آئے روز کی ٹارگٹ کلنگ سے شہری عاجز آچکے تھے، ایسے میں عسکری اور سیاسی قیادت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کراچی میں رینجرز کو اختیارات دئیے اور رینجرز نے شہر میں امن و امان کے…

جنرل راحیل شریف کی مقبولیت‘ برینڈ مارکیٹنگ یا حقیقی عوامی پذیرائی

پاکستان میں سول ملٹری تقسیم کی تکرار تواتر سے سننے کو ملتی ہے۔ کوئی داخلی مسئلہ ہو یا خارجہ پالیسی زیر بحث ہو، آپ کو جمہوری حکومت اور فوج کے ایک پیج پر ہونے یا نہ ہونے کی بازگشت بار بار سنائی دے گی۔ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ کیا ہمارے عسکری اور…