The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

گوادر‘ سی پیک ‘ کیا بلوچستان تیار ہے ؟؟؟

چند ہفتے قبل گوادر کے حوالے سے ایک تحریر لکھی ‘ وفاقی دارالحکومت میں موجود ایک دوست نے فون کرکے وہ بے نقط سنائی کے ہم لاجواب ٹھہرے اور انہی دنوں میں کچھ ایسی مزید پیش رفت ہوئی جس نے مجبور کیا کہ ایک بار پھر گوادر اور سی پیک پر کچھ لکھا جائے…

انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس اور پاکستانی آئی ٹی انڈسٹری

 انٹلیکچوئل پراپرٹی یعنی کہ آج کے ترقی یافتہ دور میں کسی بھی ا نسان کی  غیرمرئی جائداد اور اس کی حفاظت پاکستان جیسے ملک میں ایک مسئلہ ہے۔ خیر ہم  تو  پاکستان میں رہتے ہیں‘ ہمارے اور مسائل ہیں اور  ہمیں ان بڑے مسائل سے ہر روز نبردآزما ہونا…

کینسر کو شکست دیجیئے

گذشتہ دنوں فیس بک پر ایک تصویر بہت پسند کی گئی جس کی تفصیل میں یہ لکھا گیا کہ محمد علی محمدیان نامی ایک کرد استاد نے اپنی گنج محض اس لیے کروا لی کہ ان کے ایک شاگرد کو کینسر کی وجہ سے اپنے بالوں سے محروم ہونا پڑا تھا۔ انہوں نے محسوس کیا کہ…

سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ کا کوئی نتیجہ نکلے گا؟

پاکستان میں یوں تو کسی بھی سانحہ یا حادثات و واقعات کی اعلی' سطح کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنادیا جاتا ہے مگر اس کمیشن کا نتیجہ کچھ نہیں نکلتا اور نہ ہی اس رپورٹ تک عام شہریوں کی رسائی ہوتی ہے، نہ ہی اس کمیشن کے بعد آنے والی رپورٹ پر کوئی عمل…

برا وہ نہیں ہوتا جو برائی کرتا ہے

برا وہ نہیں ہوتا جو برائی کرتا ہے۔اچھا وہ نہیں ہوتا جو اچھائی کرتا ہے۔برا وہ ہوتا ہے جو نیکی کرنے کے باوجود قبولیت سے محروم رہ جائے اور نیک وہ ہوتا ہے جو برا ہونے کے باوجود اللہ کے ہاں بخشا جائے۔ ہم کسی کے بارے کبھی مثبت نہیں سوچتے۔برے کی…

پاکستان میں آخر ہو کیا رہا ہے؟

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے محترم وزیر اعظم نواز شریف کے مابین متنازعہ فون کال بجا طور پر دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی کا باعث بنی۔اور پھر اسی کال کو حکومتی جماعت کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے حکومت کی اہم ترین…

بہادر مائیں ، شہید بچے

نپولین نے کہا تھا کہ تم مجھے اچھی مائیں دو ، میں تمھیں اچھی قوم دوں گا ، لیکن ایسی اچھی بہادر ماؤں کا کیا ذکر کروں جنہوں نے وطن پر اپنے بچے نچھاور کر دئیے پھر بھی ہماری قوم اچھی قوم نہ بن سکی ۔ کیونکہ جن بچوں کی ماؤں نے انھیں پروان چڑھا…