ہمیں کیا چاہیئے‘ دعوے یا امن
فون کی گھنٹی بجی اوررندھی آواز میں پوچھا گیاآ پ کا بچہ نر سری میں پڑھتا تھا۔تھا کیا مطلب،پڑھتا ہے! کانپتے ہونٹوں سے بمشکل نکلا۔ ۔وہ ! وہ سکول میں حملہ ہوا اور کئی بچے شہید ہو گئے۔آپ سکول پہنچ جائیں۔نہیں !نہیں یہ نہیں ہو سکتا،آج تو اسکول…