The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کیا یہ صحیح وقت ہے؟

فیصلے کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور صحیح فیصلے کرنے کی صلاحیت تو قدرت کسی کسی کو عطاء کرتی ہے اور پھر فیصلوں کی توثیق کیلئے بھی قدرت کی خصوصی رضامندی درکار ہوتی ہے۔ اہم فیصلے کرنے کیلئے  انسان اپنے تجربے اور علم کو روشنی کو اہمیت دیتا…

گاؤں کے بوڑھے شجر کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجھے یاد ہے کہ ایک نجی نیوز چینل میں ملازمت کے دوران مجھے جنگلات اور پودوں کی اہمیت پر مبنی ایک تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرنے کو کہا گیا ۔ میں نے دن رات کی محنت سے تحقیق کی اور لائبریری سے بھی مدد لی ، غرضیکہ اپنے تئیں بے پناہ کوشش کی ‘ لیکن میں…

شکریہ شہباز شریف! جو بدلنا تھا وہ ہی نہیں بدلا

پہلے امی جی اور پھر استانیاں سبھی یہی کہتی تھیں کہ بیٹا پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب۔۔ اب سوچتی ہوں پتا نہیں کہاں کا نواب بنانا تھا۔ یہاں تو جو اچھا کھیلتا ہے وہ نواب ہے۔ اب چاہے اسے پڑھنا لکھنا آئے یا نہ آئے۔ پڑھا لکھا کر بڑا آدمی بنانا…

تنقیدزدہ معاشرہ اورہم نقاد

ہمارے ملک کی ستر سالہ تاریخ گواہ ہے کہ ہم تنقید زدہ لوگ ہیں۔ ہم پاکستانی معاشرے کے کسی بھی طبقے سے تعلق رکھتے ہوں ہمیں تنقید کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے ۔ دراصل ہماری پرورش تنقید زدہ ماحول میں ہوئی ہے۔ ستر سال تو پاکستان کو وجود میں آئے ہوئے…

مجھے صرف کتاب ہی تو کھولنا تھی

زندگی بڑی حسین لگتی ہے جب گھر کے سب سے پسندیدہ کونے میں ایک آرام دہ کرسی پر بیٹھ کر باہر کا منظر دیکھنے کی فرصت مل جائے اور ان خوبصورت لمحوں میں کوئی سوچ دماغ کی کھڑکیوں سے آ کر نہ ٹکرائے۔ صرف وہ پرسکون، منظر، آرام دہ گوشہ ایک بڑا سا مگ…

یا شیخ ‘ خطِ نجات کا شکریہ کیسے ادا کروں ؟

یا اخیِ کبیرالشیخ حمد بن جاسم بن جبر الثانی اسلام و علیکم  بندہ ممنون و مشکور ہے کہ آپ کا سندیسہ ملا۔خط کھولنے سے پہلے بخدا دل کو وہ راحت اور سکون ملا کہ بیان نہیں کر سکتا ۔دل کو دل سے راحت ہوتی ہے ایسا لگ رہا تھا کہ مدتوں بعد کسی اپنے نے…