The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

تعلیمی اداروں میں اخلاقی تربیت کا فقدان

تعلیم کے گرتے ہوئے معیار کی حوصلہ افزائی ہمیشہ ان کی جانب سے کی جاتی رہی ہے جس سے ان کو خوب کمائی ہوتی رہی ہے سرکاری اسکول ،کالج ،یوینورسٹی،پرائیوٹ اسکولوں میں دور جدید کے عین تقاضوں کے ساتھ پیلا ،نیلا ہرا،اورنج،پرپل،جامنی،وغیرہ وغیرہ،دن…

پاکستان میں سیاحت کیسے بچائیں

کاغان جاتے ہوئے ایک سفر کے دوران مجھے بہت افسوس ہوا جب میں نے دریائے کنہار کے پاس جا بجا چپس اور ٹافیوں کے ریپر دیکھے۔ دو منٹ کو میں نے یہ ضرور سوچا کہ پاکستان کے سیاحتی مراکز کو کوئی غیر کیا نقصان پہنچائے گا جبکہ ہم خود ہی اس کی تباہی میں…

ہائے! کتنا بے شرم ہے

نہ زمین پھٹی نہ  آسمان  گرا ۔۔۔لیکن ایسا  ہوتا بھی کیوں ۔۔۔۔۔مانا کہ  اس نے جو کہا  ٹھیک  کہا لیکن  سب کے سامنے ۔۔۔چہ چہ چہ۔۔۔ کچھ شرم ہوتی ہے  کچھ حیا ہوتی ہے ۔۔۔ تو کیا اس میں شرم اور حیا نہیں ہے ۔۔۔ میرا نہیں  خیال ۔۔۔ وہ تو  ملک کی…

کیا امریکہ اب برطانیہ کے نقشِ قدم پرچلے گا

ہم پاکستانیوں کی خصوصی اجتماعی عادات میں سے ایک یہ ہے کہ دوسرے کے معاملے پر قیاس آرائی کرنایاتبصرہ کرنا اور بھرپور توجہ دینا اپنا معاشرتی یا اخلاقی حق سمجھتے ہیں۔ لفظ "دوسروں" کا تعین کرنے میں یقیناً آپ کو کوئی تکلیف نہیں اٹھانی پڑے گی، آپ…

الٹی ہوگئیں سب تدبیریں

سترسالہ بزرگ نے پوری دنیا کے اندازے غلط ثابت کر دیے اور اس وقت کی واحد عالمی طاقت کی صدارت سنبھالنے کو تیار بیٹھا ہے۔ 1946میں پیدا ہونے والے ڈونلڈجان ٹرمپ نے نہ صرف پوری دنیا کو حیران کر دیا بلکہ خود امریکہ کے تمام تجزیاتی پول، نشریاتی…

بزرگانِ دین کا تزکیۂ نفس

حضرت سہل بن عبداللہ تستری ؒ کے متعلق بیان آتا ہے کہ ایک دفعہ ان کے  نفس نے خواہش ظاہر کی کہ اگر وہ اُسے مچھلی روٹی کھلا دیں تو مکّہ تک کچھ نہیں مانگے گا۔ چناچہ آپ نے دیکھا کہ ایک اونٹ چکی سے بندھا ہوا چکی چلا رہا ہے۔ آپؒ نے چکی کے مالک سے…

الٹی گنتی کے سیدھے نوجوان

وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والے دونوں حکومتوں کے محکمہ آثار قدیمہ کی کارکردگی دیکھیں اور پھر کارکردگی پر تنقید کریں،  ملک کی دو بڑی جماعتوں نے ہمیشہ ہی ملک کی خدمت کی جس کے اثرات سب کو دکھے کیونکہ ان دونوں خاندانوں…