The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کیا واقعی پنجاب کرائم فری صوبہ بنے گا؟

کوئی بھی ریاست یا ادارہ اس وقت تک طاقتور نہیں ہو سکتا جب تک وہ اندرونی طور پر مضبوط نہ ہو ۔ چین ، روس اور جاپان کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں ۔ ایٹمی حملے کے نتیجے میں خوفناک تباہی کے بعد جاپان نے ملکی سطح پر اپنا مورال بلند کیا اور پھر جاپانی…

ٹیچران دی کورٹ

معروف دانشور اشفاق احمد نے اپنے ایک پروگرام میں حاضرین کو ایک واقعہ سنایا کہ بیرون ملک ایک مرتبہ ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کی وجہ سے ان کا چالان کر دیا گیا ۔ جب وہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پہنچے تو انھوں نے ان سے ان کے ذریعہ معاش کے بارے میں…

انفرادی نہیں‘ ٹیم کے لیے پرفارنس ہونا چاہیے

پاکستان کرکٹ ٹیم چند ماہ پہلے ستمبر / اکتوبر میں آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر تھی اور اب سال 2016 کے اختتام سے قبل نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ان کے ہوم گراونڈ میں 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بری طرح شکست کھانے کے بعد   چوتھی پوزیشن پر…

کراچی کی دیواری سیاست

شہر قائد کی دیواریں سیاست میں نہایت اہمیت کی حامل رہی ہیں، مختلف اوقات میں اس شہر میں دیواروں پر مختلف نعرے تحریر ہوئے نظر آتے ہیں۔ یہ شہر کے کسی بھی علاقے میں ہوں معلوم نہیں کب لوگ آتے ہیں اور اپنی جماعت کی حمایت یا کبھی مخالفت میں نعرے…

انصاف نہیں۔۔۔ تحریک انصاف کی ڈولتی ناؤ

ایک عجیب دوراہا ہے۔ کرپشن ہوئی ہے مگر کرپشن نہیں ہوئی ۔ اثاثے چھپائے گئے ہیں مگر اثاثے نہیں چھپائے گئے۔ 62، 63 کی خلاف ورزی کی گئی ہے نہیں ان دونوں دفعات کی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ ایک عجیب دوراہا ہے۔ سب کچھ واضح ہو کر بھی واضح نہیں ہے۔ سب…

خاک کا رزق بنتا شہربرہمن آباد

کیوں شہر اجڑا اجڑا سا پڑا تها‘ کیا سر پہ پہاڑ آپڑا تها‘ کیا بهیڑ تهی کل اور آج دیکها سنسان وہ راستہ پڑا تها. سر زمین سندھ ہزاروں سال پرانی اور قدیم تہذیبوں کا مدفن ہے ۔وادی سندھ صرف موجودہ سندھ ہی نہیں بلکہ پاکستان، افغانستان،بهارت، کا…

عورتوں پر تشدد‘ دن منانے سے کیا ہوگا؟

بے شک ہم ترقی کی سیڑھیاں تیزی سے چڑھ رہے ہیں لیکن ہر بڑھتے قدم کے ساتھ ہماری اخلاقی قدریں اس سے بھی زیادہ تیزی سے گر رہی ہیں۔ میں عام طور پر خواتین کے حقوق کی آواز بلند کرنے والے مخصوص طبقے کی نمائندہ خواتین و حضرات کی بلاوجہ کی توجیہات کو…