The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

بزرگانِ دین کا تزکیۂ نفس

حضرت سہل بن عبداللہ تستری ؒ کے متعلق بیان آتا ہے کہ ایک دفعہ ان کے  نفس نے خواہش ظاہر کی کہ اگر وہ اُسے مچھلی روٹی کھلا دیں تو مکّہ تک کچھ نہیں مانگے گا۔ چناچہ آپ نے دیکھا کہ ایک اونٹ چکی سے بندھا ہوا چکی چلا رہا ہے۔ آپؒ نے چکی کے مالک سے…

الٹی گنتی کے سیدھے نوجوان

وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والے دونوں حکومتوں کے محکمہ آثار قدیمہ کی کارکردگی دیکھیں اور پھر کارکردگی پر تنقید کریں،  ملک کی دو بڑی جماعتوں نے ہمیشہ ہی ملک کی خدمت کی جس کے اثرات سب کو دکھے کیونکہ ان دونوں خاندانوں…

تہذیب کی تعریف

بعض ایسی انفرادی خصوصیتیں ہوتی ہیں جو ایک قوم کی تہذیب کو دوسری تہذیبوں سے الگ اور ممتاز کردیتی ہیں

تبدیلی آرہی ہے یا آچکی ہے؟

”یہ دہشت گردوں کی کمر کس چیز سے بنی ہے جس کے ٹوٹنے کی ہمیں روزنوید سنائی جاتی ہے لیکن یہ کم بخت ٹوٹنے کا نام ہی نہیں لیتی۔“ ” دہشت گردوں کی کمر ٹوٹے یا نہ ٹوٹے لیکن عوام کی کمر ضرور ٹوٹ گئی ہے۔“ ”عوام کی تو تم بات بھی نہ کرو ۔ اس نے تو…

شاہراہ ریشم پرسفرکرتی گندھارا تہذیب

تاریخ کی طالبعلم اور بعد ازاں تاریخ کی استاد ہونے کی حیثیت سے میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ میں ان جگہوں کا دورہ کروں جنہیں ہمیشہ میں نے کتابوں میں پڑھا۔ ان مقامات پر جا کر اس کیفیت کو محسوس کرنا، کہ آج سے ہزاروں سال قبل یہاں عظیم الشان…

راوی رستہ موڑ‘ بلوچستان کی جانب

راوی رستہ موڑ کبھی اس شہر کی جانب ‘ جو جلتا ہے سن زخمی آواز جو سینے چیر رہی ہے جھومر کی وادی میں کس نے پھینکا ہے بارود ؟؟ جھلس گئے بالَوچ کون’پری پیکر‘ ہیں جنہوں نے ڈسے بلوچی خواب ؟؟ کون ’کرم فرما‘ ہاتھوں نے زہرکیا یہ آب؟؟ ظلم کریں…

ہم ثابت کرتے رہتے ہیں کہ ہم تقسیم ہیں

یقیناً ہر پاکستانی کو یہ جان کر دکھ ہوگا گوکہ وہ اس امر سے بخوبی واقف ہے کہ ہم پاکستانی مفاد پرست ٹولیوں کی صورت میں سر زمین پاکستان پر رہائش پذیر ہیں، ٹولیوں سے مراد گروہ کہ ہیں۔ دنیا مکمل طور پر مادہ پرستوں کے اختیار میں ہے۔ ہر فرد ہر کام…