The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کرپشن ‘ نیب اور سیاستدان

انسانی فطرت ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے حقوق کی آڑ میں اپنے مقابل افراد کے حقوق کو سلب کرتا آیا ہے ۔ کوئی بھی شخص خواہ وہ میں ہوں یا آپ ہم سب کو اپنے اپنے فرائض کی انجام دہی کی بجائے حقوق زیادہ نظر آتے ہیں اور اسی وجہ سے ایک ملک کا شیرازہ…

ہم بھی شہنشاہ جیسے ہیں ، ظالم ، اجڈ اور خود غرض

اپنے صحافتی سفر کے دوران کئی تحریکیں دیکھنے کا موقع ملا ۔ کئی جلسوں کی کوریج کی اور گستاخانہ خاکوں کے خلاف توچوراہے پر تقاریر بھی کیں ۔ صحافیوں پر حملے ہوئے توٹریڈ یونین کے ہمراہ پریس کلب کے باہر احتجاج بھی ریکارڈ کروایا ۔ جلتے ہوئے ٹائروں…

کیا خودی تھی ’اقبال‘ کی

جہاں لوگوں کا استحصال کیا جائے، جہاں لوگوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جائے بے جا قبضہ کیا جائے، جب قانون اور قانون نافذ کرنے والے خواص کی حفاظت اور مظلوم کو سزاء دلوانے کیلئے اپنے فرائض انجام دینے لگیں، جب ادارے افراد کی قدر نا کریں اور افراد…

نیوز گیٹ سکینڈل‘ قومی سلامتی اورتحقیقاتی کمیٹی

یہ بات تو طے ہے کہ حکومت قومی سلامتی کی اہمیت سے یا توبالکل بے خبر ہے ۔یا پھر سب کچھ جانتے ہوئے بھی کسی اہم شخصیت کو قومی سلامتی سے متعلق لیک یا فیڈ ہونے والی خبر کے انجام سے بچانا چاہتی ہے ۔ سادہ الفاظ میں یوں سمجھ لیں کہ اس شخصیت کے سامنے…

چچا بھیتجے کی سیاست میں عوام ماموں نہ بن جائیں

سب سے پہلے تو یہ واضح کردوں کہ میری اس تحریرکا موضوع غیرسنجیدہ اور غیر اہم بھی ہے۔ یہ کسی سماجی دکھ، کرب، مسئلے اور رویئے کی مذمت میں نہیں بلکہ آپ اس کو سماج اور سیاست سے طنزیہ چھیڑ چھاڑ ضرورکہہ سکتے ہیں۔ میرا موضوع کسی اجنبی اور انجانے سے…

ہم کیمرے کے غلام ہیں ؟

ان کے جذبات کا راستہ متعین وہ کیمرہ کر رہا تھا جس نے صرف ہیرو کو فوکس کر رکھا تھا ۔ کیمرے کا یہ فوکس ہی ہمارے جذبات اور احساسات پر حاوی ہوتا ہے