The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کیا لفظوں کی بولی لگ رہی ہے ؟

ایک زمانہ تھا جب ہر شے خالص ہوا کرتی تھی۔ سوچ بھی خالص اور جذبے بھی سچے، خالص سوچ اور جذبے کا مرکب تحریر پڑھنے والے کے اندر تک اتر جاتی تھی اور ہلچل مچا دیتی تھی۔ مگر اب حالات و واقعات بدل چکے ہیں، الفاظ چاہئیں ‘ چاہے جذبات سے عاری ہی کیوں…

نا ہم بدلیں گے، نا حالات بدلیں گے

کل مسلسل چھ سات گھنٹے ٹی وی کی سکرین پر بدلتے منظر دیکھ کر یہ احساس ہوا کہ ہم کتنی جلدی آگے بڑھ جاتے ہیں۔ بھلا دیتے ہیں۔ پسِ پشت ڈال دیتے ہیں۔ کچھ نیا مل جاتا ہے۔ کہیں اور بھاگ نکلتے ہیں۔ کسی اور چیز کے پیچھے سرپٹ دوڑتے ہیں۔ رکتے نہیں ہیں۔…

سونے کی مرغی اوراس کے انڈے

سی پیک کیا ہے؟ سی پیک 51 بلین امریکی ڈالرز پرمبنی اس منصوبے کا نام ہے جس میں پاکستان کے انفرا سٹرکچر کی تیزی کے ساتھ بہتری اور پھیلاو کے واضح امکانات موجود ہیں۔ جس کا ایک اور فائدہ پاکستان اورعوامی جمہوریہ چین کے ساتھ مضبوط تجارتی روابط…

اسلام آباد والو۔۔۔۔ تمہیں انسانی حقوق مبارک

صبح سے اب تک خود پر یقین نہیں آرہا کہ میں سکتے میں ہوں یا نیند میں ۔ فریش بھی ہوا ناشتہ بھی کیا اور گھر سے دفتر بھی آیا لیکن معلوم نہیں ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ میں نیند میں ہوں اور سوتے میں کوئی سہانا خواب دیکھ رہا ہوں ۔خود پر یقین نہیں آرہا…

بچوں کے لئے معیاری ادب کہاں ہے ؟

بچوں کا اسلام ‘جناب اشتیاق احمد صاحب نکالا کرتے تھے۔  بچوں کے لئے   طویل ترین ناول لکھنا بھی انہی کا کارنامہ ہے ۔نونہال جناب حکیم محمد سعید کی کاوش تھ

گاڑیوں کی چھتوں پر لدی‘ شہدائے وطن کی لاشیں

پتہ نہیں کیوں سانحہ پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ پر اپنی ناکامیوں ، غفلت ، لا پرواہی اور بداعمالیوں پر نوحہ لکھنے کو جی ہی نہیں چاہ رہا تھا ۔ 2بار لکھنے کی کوشش کی کچھ لکھا بھی لیکن پھر دل اتنا بوجھل ہوجاتا کہ اپنا لکھا خود ہی مٹا دیتا ۔اور…

ضابطہ اخلاق بھی کسی ’بلا‘ کا نام ہے

ہم پاکستانیوں کیلئے، پاکستان قدرت کی عظیم ترین نعمت اور انمول تحفہ ہے۔ خصوصی طور پر ان لوگوں کیلئے جو اس ملک کی بوٹیاں نوچ نوچ کر بیچ رہے ہیں اور کھا بھی رہے ہیں۔ اس ہی ملک کا ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو صبح و شام مانگ مانگ کر کھا رہا ہے اور…