کیا کوئی مجھے دوبارہ قتل ہونے سے بچا سکتا ہے؟
میری پیدائش پر آپ لوگ بہت خوش تھے، ابھی سوچ رہے تھے کہ میرا عقیقہ کر کے نام رکھیں مگر ایسا نہ ہوسکا۔ ابھی آپ کی اور بابا کی آواز صرف چار روز ہی سنی تھی۔ اماں آپ کی تو صحت بھی ٹھیک نہیں تھی مگر آپ نے میری صحت میں کوئی کمی نہیں آنے دی۔
یہ…