The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

سانحہ حیدرآباد اورہم

ستمبر30، 1988حیدر آباد میں ایک قیامت بپا کر کے چلا گیا۔ اُس روز سورج روز کی طرح اپنی ہلکی زرد کرنوں کے ساتھ غروب ہورہا تھا ۔ بازار اور گلیوں میں روز کی طرح  آج بھی رونق تھی۔ اسٹاپ پر لوگ کھڑے اپنی منزلوں پر جانے کے لئے گاڑیوں کا انتظار کر…

نصاب نہیں ‘ اذہان بدلئے

دہشتگردی نہ صرف کسی ملک کی جڑیں کھوکھلی کرتی ہے بلکہ تعمیری ذہنوں کی صلاحیتوں کو بھی ختم کر دیتی ہے۔ پاکستان کو اس وقت بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے جن میں غربت اور جہالت کے ساتھ ساتھ انتہا پسندی بھی سر فہرست ہے اگرچہ کہ دہشتگردی غربت اور…

ٹھنڈی گرم محبت

وہ ٹھنڈے ملک کی دوشیزہ تھی  لیکن  تھی  آتش چنار‘ گلاب جیسے گال،   پنکھڑائی ہونٹ،  بڑی بڑی  بلوری  آنکھیں اور  اس پر گری گہرے سیاہ  بادلوں  جیسی  پلکیں ، رگیں  ایسی   شفاف کہ  خون  دوڑتا نظر  آئے  اور  سنہرے بال ۔ جس پر سورج کی کرنیں جب …

الن کلن کی باتیں: جنگ کا قاعدہ

’’ہر طرف جنگی بینڈ باجے بج رہے ہیں اور آپ ہیں کہ یہاں خاموش بیٹھے ہیں۔‘‘ ’’کس کی بینڈ بج رہی ہے اور کس کا باجا بجنے کو ہے ؟کیا کوئی شادی کی تقریب ہے؟‘‘ ’’ میں جنگی بینڈ باجوں کی بات کررہا ہوں، شادی والے بینڈ باجوں کی نہیں۔‘‘ ’’ ہمارے…

ایم این چترال کا اگلا پڑاؤ

موقع پرست سیاست دان ہمیشہ چور دروازوں کے ذریعے اقتدار پر قابض رہنے کی تدبیر میں لگے رہتے ہیں ان کے لئے اپنے ذاتی فوائد کی خاطر’’ قوم کے وسیع تر مفاد‘ ‘کے نام پر وفاداریاں تبدیل کرنا روزمرہ کا معمول ہوتا ہے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں چالیس…

سبزاورگیروے پرچموں کی بہار

سوشل میڈیا پر طبل جنگ بج چکا اور اب دونوں جانب سے تیاریاں جاری ہیں ‘ سوشل میڈیا کی نسبت قدرے ذمہ دار ذرائع ابلاغ بھی ہوا کے رخ پر سفر کرنے کو ہیترجیح دے رہے ہیں اور آج کل پاکستان اور بھارت دونوں کے نیوز چینل ہی چوونڈہ کے میدان بنے ہوئے…

قومیتوں سے ’پاکستانی‘ کا سفر

تاریخ گواہی دے گی کے آج دنیا میں جتنی نفسا نفسی ہے پہلے کبھی نہیں تھی۔ معاشرتی اقدار کا جنازہ نکلا ہوا ہے ہر شخص’سیلفیاں‘ بنا رہا ہے، تھوڑا سہی پر فاسٹ فوڈ پرگزارا کر رہا ہے۔ چھوٹوں اور بڑوں کے درمیان ایک محدود تعلق ہوا کرتا تھا اب وہ…