The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کاہو جو دڑو‘ سندھ کی عظیم الشان تاریخ کا ایک اورباب

ایک دن بیٹھے بٹھائی یونہی خیال آیا کہ کہیں گھومنے پھرنے کا پروگرام بنایا جائے،  دوستوں سے بات کی تو سب ہی راضی تھے۔ ایک دوست نے مشورہ دیا کہ کہیں اور کیوں چلیں اپنے ہی شہر میں ایک مقام ایسا ہے جس سے ہم سب واقف بھی ہیں اور ہماردیکھا بھالا…

پی پی 7 – 2018 کے انتخابات کا ضمیمہ ثابت ہوسکتا ہے

ضمنی الیکشن ہمیشہ سے حکومتی جماعت کی جھولی میں گرتے ہیں۔ یہ ایک ایسا مفروضہ ہے جو حقیقت بھی ہے اور صرف ایک بیان بھی ۔ ہاں یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ اکثر حکومتی جماعت ہی ضمنی الیکشن میں سرخرو ہوتی ہے مگر جس طرح کا ضمنی الیکشن  این  اے 61جہلم…

میرمرتضی بھٹو‘ کچھ یادیں کچھ باتیں

میر مرتضیٰ بھٹو کی جلاوطنی کے خاتمےکا  اعلان دی نیوز اخبار کے اس انٹرویو میں ہو جو مشہور صحافی کامران خان نے پاکستان سے جا کر دمشق میں کیا تھااور مرتضیٰ بھٹو کی واپسی بے نظیر بھٹو کی دوسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد ہوئی۔مرتضی ٰبھٹو کی واپسی…

شارع فیصل کراچی کوکشادہ کرنا ہوگا

گذشتہ دنو ں حکومت سندھ کی جانب سے  ٹریفک پولیس کی ایک نئی فورس تشکیل دی گئی جو کہ شارع فیصل کراچی میں ٹریفک کی روانی کو یقینی بنائے گی ساتھ ہی شارع فیصل پر رکشوں اور ہیوی لوڈ گاڑیوں پر بھی پابندی کی تجویز زیرغور رہی  لیکن کچھ وجوہات کی وجہ…

کم عمری کی شادیاں ‘ کیا روک تھام ممکن ؟

شادی ایک مذہبی ، معاشرتی اور اخلاقی فریضہ ہے جو خاندانی بقا کا بھی ضامن ہے اور معاشرتی اقدار کی پاسداری کا ذریعہ بھی۔لیکن کیا کم سنی کی شادی اچھی اور کامیاب ثابت ہو سکتی ہے؟ کیونکہ شادی بذات خود ایک ذمہ داری کانام بھی ہے۔ موضوع بحث تو یہ ہی…

کیا ہیلمٹ نہ پہننا اتنا بڑا جرم ہے ؟؟

کراچی میں ڈی آئی جی ٹریفک امیرشیخ نے موٹرسائیکل سوارکے ہیلمٹ نہ پہننے پر عائد جرمانے کی رقم ڈیڑھ سو روپے سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کرنے کی تجویز پیش کی ہے