The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

بھارت نے دکھایا اپنا تماشا‘ ہم بنے تماشائی

ہم بلاشبہ ایک حقیقت پسند قوم ہیں لیکن کبھی کبھار شغل لگا لیتے ہیں۔ اب ہمسائے ہمارے گھر کو دیکھ کر واپس بھاگ جائیں اور جا کر پوری دنیا میں شور مچائیں کہ ہمارے گھر میں وہ سب چوہے مار آئے ہیں، جو یہاں تھے ہی نہیں۔۔ تو بھلا بتائیے اب ہم کیا ان…

کشمیر‘ خون میں غلطاں سچ

 نیا میں ہر طرف رنگ و نور کی بہتات ہے اور آج اسی کی اہمیت بھی بہت زیادہ ہے ۔ موسیقی کی اہمیت ہے اور ہر اس چیز کی اہمیت ہے جو اپنے ہونے کا بے ہنگم احساس دلانا جانتی ہو۔ کیا اسکی وجہ لوگوں کی حقیقت پسندی کا سامنا کرنے سے معذوری ہے۔ دنیا کی…

رازق کا رزق اور بندوں کی تقسیم

’’باجی میں نے کل سے کچھ نہیں کھایا ، بھوکا ہوں ، یہاں سے اپنے لئے روٹی ڈھونڈ رہا ہوں ‘‘ یہ الفاظ ایک مصروف شاہراہ پر رکھے کوڑے دان میں سے کچھ تلاش کرتے ہوئے ایک معصوم سے بچے نے میرے سوال کے جواب میں کہے ۔ یہ سب بتاتے ہوئے اسکی آنکھوں میں…

اولیاء کی تعلیمات کے برخلاف‘ عقائد کی تجارت

نذرانہ دیتے جاؤ بادشاہو‘ مرادیں حاصل کرتے جاؤ‘  نذرانہ نہ دیا تو دعائیں معلق رہیں گی‘  ڈبے میں نہ ڈالیں ، نذرانہ مجھے دے دیں‘  ٹھک، اس طرف نذرانہ دیتے جائیں‘ جوتے ہمارے پاس اُتاریں‘ یہ چادر ضرور لے کر جائیں‘ یہ سرسوں کا تیل بالوں میں…

ٹریفک کے اصولوں کا شریعت سے تعلق

جب آپ ڈرائیونگ کر رہے ہوں تو اس بات کا اطمینان رکھیں کہ آپ دو طرف سے بالکل محفوظ ہیں ایک اوپر سے اور دوسرے نیچے سے۔ باقی کسی بھی طرف سے کوئی بھی آن ٹپک سکتا ہے چاہے آپ گرین سگنل پر ہی کیوں نہ ہوں بے دھڑک ہو کر ہر گز نہ چلائیں کسی بھی طرف سے…

شاہ والی اللہ‘ تاریخ کے آئینے میں

ایک شخصیت جنہیں سرکاری مورخین اور مطالعہ پاکستان کی درسی کتابوں میں انتہائی بلند مقام پر فائز کردیاگیا وہ  ہیں شاہ والی اللہ۔ خیبرپختونخواہ کے تقریبا سارے ڈگری کلاسوں کے لئے مستند ترین کتاب ’ پاکستان اسٹڈیز برائے ڈگری کلاسز ‘ جس کے  مصنف…

سانحہ 30ستمبر حیدرآباد اور نظامِ عدل

پاکستان کی 69سالہ تاریخ میں آج تک غریب آدمی کو انصاف نہ مل سکا ،یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں مراعات یافتہ طبقہ پچھلے 69سالوں سے غریب محکوم عوام پر حکمرانی کررہا ہے۔اگر غریب محکوم عوام کو پاکستان میں انصاف اور انکے حقوق ملنا شروع ہوجائیں تو…