The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

ایک کربلا ہے، ایک کشمیر ہے

گزشتہ کئی دہائیوں سے کشمیری حق خود ارادیت کی جدوجہد میں بر سرِپیکار ہیں۔ کربلا اور کشمیر میں ’ک‘ کی طرح صورتحال بھی مشترک ہے

’بانٹا کیا تھا اور چھینا کیا تھا‘

ابتدائے آفرینش سے لے کر ساعتِ امروز تک ، دنیا جن اعمال کے تحت جنت اور دوزخ بنتی رہی  ہے اور بنتی رہے گی وہ محض دو بالترتیب بنیادی اعمال ہیں ’بانٹ دینا اور  چھین لینا‘۔ آپ تاریخِ انسانی اُٹھا کر دیکھ لیجے، ہر بڑے سے بڑا واقعہ ء خیر و شر، …

سندھ کے شاہِ اعلیٰ کا فرمان

آپ کا انداز نرالا اور فیصلے بھی عجیب ہیں۔ وقت کی پابندی کی اور برسوں سے دفاتر میں دیر سے آنے اور جلدی جانے کے عادی سرکاری افسران اور عملے سے بھی کروائی، بارش ہوئی تو سڑکوں پر نظر آئے او ر شہر کی انتظامیہ کو بھی متحرک ہونا پڑا۔ ایک صبح عوامی…

مجرم کون ؟ پولیس یا ہم

ہمارے یہاں تنقید کے نام پر حقائق کو مسخ کرنے کی روایت اس قدر مضبوط ہو چکی ہے کہ بات کرتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے ۔ ہمیں سیاسی جماعتوں نے خوبصورت نعروں اور دعوؤں کی جال میں باندھ کر نفسیاتی مریض بنا دیا ہے ۔ رواداری کے کلچر کا گلا ہم خود گھونٹ…

ماڈل سٹی یا مثالی شہر

نیو یارک، ٹوکیو، ویانا،سیول ، پیرس، استنبول، اوسلو، شنگھائی، ایتھنز، اسٹوک ہوم، ٹورنٹو،زیورخ، لندن، ریاض، ڈبلن وغیرہ۔۔۔ان شہروں کہ نام سے کیا چیز آپ کے  ذہن میں آئی۔یقیناًان کے نام پڑھ کر ذہن میں ایک مثالی شہر کی سی تازگی کا احساس ہوا…

شکرادا کرو! تمھاری امی ٹیچر ہیں

استاد کو والدین کے بعد سب سے زیادہ اہمیت دی گئی ہے کیونکہ وہ طالب علم (بچے) کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور تخلیقی کردار کو اجاگر کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کسی بھی بچے کی پہلی درس گاہ ماہ کی گود ہے جہاں سے وہ اپنی طالب علمی کا آغاز…