The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

پاکستان ایک بارپھرانگلینڈ کی سرزمین پر

پاکستان ان دنوں انگلینڈ کے دورے پرہے جوکہ چوبیسویں 24 ویں ٹیسٹ سیریزہے جس میں سے 9 انگلینڈ کے نام رہیں , 8 پاکستان جیتا اور 6 سیریزڈرا ہوئیں۔ کیا پاکستان موجودہ ٹیسٹ سیریز جیت کر انگلینڈ کی مجموعی برتری ختم کرنے میں کامیاب ہوگا یا نہیں یا…

پودا تو آپ نے لگا دیا‘ پھل ساری دنیا کھائے گی

چند روز قبل دفتر سے گھرجاتے ہوئے اچانک ٹھٹہ سے ایک دوست کی کال آئی جس نے اپنے ایک عزیز کے کراچی کے علاقے صدرمیں واقع چمڑااسپتال میں ایڈمٹ ہونے کے بارے میں آگاہ کیا اورساتھ ہی اپنی پریشانی سے آگاہ کیا کہ اس کے عزیزکو ڈاکٹرزنے اسپتال سے…

قلم سے قلب تک: فوزیہ عظیم اورپاکستانی بصیرت

ہم اسلامی جہموریہ پاکستان میں رہتے ہیں جہاں ہمارے لیے کم و بیش ہردن یومِ سیاہ کہ طورپرنمودارہوتا ہے یا کبھی کبھار دن کہ بیچ سے شروع ہوجاتا ہے۔ ہم اسی دن کی تیاری میں اپنے دن گزارے جا رہے ہیں، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم جن کے لئے یومِ…

شہر کی صفائی بے حد ضروری ہے، چاہے جرم ہو یا کچرا

شہر کی صفائی بے حد ضروری ہے، چاہے جرم ہو یا کچرا سا ئیں سرکارکا رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ کرنا اوراندرون سندھ آپریشن پرخفا ہونا حیران کن ہے کراچی ایک طویل عرصے سے جرائم کے خلاف آپریشن سے گزررہا ہے جس کو مختلف حلقوں اور سیاسی…

غیرت کا گلاگھونٹ دیجیے

فوزیہ عظیم عرف قندیل بلوچ کا قتل مختصر عرصہ کے لیے شہ سرخیوں میں رہنے کے بعد آہستہ آہستہ قصہ ماضی بن جائے گا مگر....

ایک شہر تھا عالم میں انتخاب۔۔آخری حصہ

اپنے حال پر ایک شعر یاد آتا ہے وقتِ پیری شباب کی باتیں  ایسی ہیں جیسے خواب کی باتیں آج یہ خواب کی بات ہی لگتی ہو کہ میں ہزاروں شہریوں کے ساتھ سرکلر ریلوے کے برائے نام ٹکٹ پرملیر سے کراچی سٹی اور لالوکھیت 10 نمبر کے اسٹیشن تک سفر کرتا تھا…