The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

اور پھر ایدھی ہار گئے

بالاخر وہ خبر آہی گئی جس کی آمد کا اندیشہ گذشتہ کئی دن سے سر پر منڈلارہا تھا انسانیت کے شفیق رہنما عبدالستار ایدھی اٹھاسی برس کی عمر میں اس جہانِ فانی سے اس جہان رخصت ہوگئے جہاں حیات ویسی ہی ہے جیسی وہ اس جہان میں چاہتے تھے دکھی انسانیت کی…

خلیجِ بنگال کی موجوں میں اضطراب بہت بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے

نماز عید کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پہ حملہ ہو ، سیکیولرز و ملحد بلاگرز کے قتل کی وارداتیں ہوں یا پھر ڈھاکہ کے انتہائی پوش علاقے میں قائم ریستوران میں کی گئی خوفناک کاروائی ، جس میں غیر ملکی مغویوں کے سر قلم کیے گئے ۔۔۔ ان سب کے تانے…

پانچ جولائی 1977ء اور 4 اپریل 1979ء

میں پانچویں جماعت کا طالب علم تھا اور میں نے گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈو رحیم خان میں صرف ایک ہی جماعت کا امتحان دیا تھا۔ چونکہ والد صاحب کو عمرہ کرنے جانا تھا،یہ عمرہ در اصل ذریعہ روزگار ہوا کرتا تھا۔ سعودی عرب کے بادشاہ شاہ فیصل کی پاکستان سے…

آپ خود اپنی اداوٗں پہ ذرا غورکریں

جان کی امان پاؤں تو عرض کرتا ہوں کہ پندرہ برس قبل جب جہاں پناہ افغانستان پر حملہ آور ہوئے تھے تب آپ نے پوری دنیا کو خوش خبری دی تھی کہ چند ہفتوں میں دہشت گردوں کا خاتمہ کرکے ایک نئی اور پرامن دنیا کی بنیاد رکھی جائےگی تب آپ کی ہیبت سے مغلوب…

ماہِ رمضان نے ہر موسم، ہر رُت کو دیکھا ہے

  ماہِ رمضان ایک موسم کا مہینہ نہیں ہے، بلکہ ہر موسم کا مہینہ ہے۔ روحانی اعتبار سے عبادتوں اور تزکیہ کا مہینہ ہے تو جغرافیائی عوامل کے اعتبار سے ہر موسم کو چھوکر گذرنے والا مہینہ ہے۔ یعنی رمضان ہر سال نئی نئی تاریخوں سے داخل ہوتا ہوا…