کندھے جھکے ہوئے تھے محبت جوان تھی
گزشتہ ماہ اہل خانہ کے ہمراہ آزاد کشمیر کے دورے پر جانے کا اتفاق ہوا۔ ویسے تو لکھنے کو بہت کچھ ہے لیکن ایک ایسا واقعہ تحریر کرنا چاہتا ہوں جس نے نہ صرف میرے ساتھ موجود میری والدہ، میری خالہ اور میرے حلقہ احباب میں موجود ان لوگوں کو بھی…