The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

مچھروں کی حکومت

باوثوق ذرائع سے خبر ملی ہے کہ مچھروں کی تعداد میں بے حساب اضافہ ہو گیا ہے اوراب شہرمیں مچھروں نے بھاری اکثریت حاصل کرلی ہے۔ ان کے ناپاک ارادوں سے ہر خاص وعام واقف ہے لیکن پھربھی کسی کو جرات نہیں ہورہی کہ ان کے خلاف آپریشن کلین اپ کرکے ان کا…

جس سوہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند

اذانِ مغرب کے ساتھ ہی  پیر کے مبارک دن کا آغاز ہو گیا مگر آج پیر کا دن دوسرےدنوں سے بہت مختلف تھا عرش سے فرش تک ہر کوئی خوشی اور مسرت سے جھوم رہا تھا اور کائنات کا ذرہ ذرہ ایک مبارک ہستی کی آمد اور انکی دید کا بے صبری سے منتظر تھا۔ اللہ رب…

جو چپ رہے گی زبانِ خنجرلہوپکارے گاآستیں کا

سولہ دسمبر کی شام اپنے دامن میں ملک بھرکی تمام ترافسوسناکیاں سمیٹے ڈھل رہی ہے آج سے ٹھیک ایک سال قبل آرمی پبلک اسکول کے 132 بچوں کوان کے اپنے ہی لہو میں نہلادیا گیا تھا، آج کے دن انسانی تاریخ میں دہشت اوربربریت کا ایسا ہولناک باب رقم کیا…

میرے گلشن کے ننھے پھولوں ، تم آج بھی یاد ہو

سولہ دسمبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے سولہ دسمبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے کیونکہ اس دن پاکستان میں اہم واقعات رونما ہوئے ان دونوں کے واقعات نے لاکھوں دلوں کو افسردہ اور ہزاروں آنکھوں کو اشکبار…

شہیدوں کی عظیم ماؤں کومیرا سلام

مسلمان دنیا کی وہ قوم ہے جس کو اللہ رب العزت نے شجاعت اور بہادری سے سرشارکیا ہے دین سے محبت ماں کی گود سے لے کر لحد میں آرام کرنے تک مسلمان کے دل میں مچلتی رہتی ہے اور محبت کیوں نا ہو جس قوم کی مائیں نیک اور اسلامی اقدار سے روشناس ہوں، اس…

سانحہ قصبہ و علیگڑھ کالونی اور دسمبر

دسمبر آتا ہے تو ایسا لگتا ہے جیسے ہماری روز مرہ کی زندگی میں گھنے کالے بادل چھائے ہوئے ہیں اور نئی صبح کی کرنوں کی تلاش ہو ,شاید اسکی وجہ اس ماہ یا سال بھر میں رونما ہونے والے واقعات ہوں، دسمبر پاکستان کی تاریخی اعتبار سے بہت اہمیت کا حامل…