The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

الن کلن کی باتیں‘ ایسی باتیں کیا نہ کرو

’’خدا کے لیے اب آبھی آجاؤ۔‘‘ ’’ یہ کوئی نئی فلم ریلیز ہونے جا رہی ہے؟‘‘ ’’فلم ’خدا کے لیے‘ کی بے حد پسندیدگی کے بعد اب یہ نئی فلم ریلیز کرنے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن یہ پرانی فلم کا ہی ری میک ہے۔‘‘ ’’ کیا یہ فلم موجودہ حالات کے تناظر میں…

جب ہندوستان گونجا’کشمیر بنے گا پاکستان‘ کے نعروں سے

 آج کل کشمیریوں کے جدوجہد آزادی ایک بار پھر سر چڑھ کر بول رہی ہے کشمیر کی حالیہ صورتحال نے نہ صرف بھارتی حکومت کو پریشان کر رکھا ہے بلکہ پوری دنیا میں کشمیریوں کے اس جذبے کو ملے جلے انداز میں دیکھا جارہا ہے لیکن میرے لئے کشمیریوں کا جذبہ…

کشمیرپھرلہولہو

کچھ دن پہلے ہندوستانی فوج نے ایک نوجوان کشمیری لڑکے کو ٹارگٹ بنا کر شہید کر دیا ۔ اس لڑکے کا نام برہان وانی تھا۔ برہان وانی کی زندگی کا مقصد اپنی عوام کی خواہش کے مطابق کشمیر کی آزادی کے لیے کام کرنا تھا۔ برہان وانی نے زندگی بھرکشمیری عوام…

وطن عزیز کے نامِ خط، جب اداسی عروج پرتھی

میں کون ہوں، کیوں ہوں وہ لکھنا چاہتی ہوں جو لکھتے لکھتے میرا قلم ساتھ نہیں دیتا یا پھر دل دماغ میرا ساتھ نہیں دیتے؟ آخر مجھے ایسی کون سی بات سمجھ آگئی ہے کہ وطن کے عشق میں جو مجھے ایسے جکڑے ہوئے ہے جیسے ایک پیڑ کو بیل لپٹے ہوئے ہو، میرے پاک…

میرے ملک کے غریبوں کا خیال رکھنا

ہمارے رہنماؤں نام نہاد سیاستدانوں نے ہمیشہ ان عوامل کی بنیاد پر سیاست کی ہے۔ پاکستان دراصل سیاسی، مذہبی، علاقائی اور لسانی وابستگیوں کا مرکب ہے

ہاتھ پرہاتھ دھرے منتظرِفردا ہو

 میں بور آدمی ہوں پتا نہیں کیسی باتیں کرتا ہوں ہر شخص مجھ سے نالاں ہے۔ میں لوگوں سے اکثر پوچھتاہوں کہ مجھے بھی تو بتاؤ مجھ میں کیا خامی ہے جس پر قابو پا سکوں ایک دوست جو مجھ سے شائدبہت پیار کرتاہے بولا یارتم میں ایک بہت بڑی خامی ہے کہ تم سچ…