The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

حکمرانوں کی غیر سنجیدگی

پاکستان دنیا کا پہلا اسلامی ملک ہے ، دنیا کے ایٹمی ممالک میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں ہنر مند لوگوں کی کمی نہیں مگر افسوس کہ ہم اپنے ملک کی نمائندگی اور حکمرانی کے لیے ایسے حکمرانوں کو منتخب کرلیتے ہیں جو اہل…

سب بیچ دے! نیا پاکستان نہیں چاہیے

’’نواز شریف صاحب نے پی آئی اے کے تین ملازمین کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔‘‘ ’’یہ آپ کی خواہش ہے یا خبر!!‘‘ ’’خبر تو ہو نہیں سکتی اسی لیے خواہش کو ہی خبر بنایا ہے۔‘‘ ’’بھلا وہ کیوں استعفیٰ دیں وہ ’ذمہ دار‘ نہیں۔‘‘…

ہم وہ قوم ہیں جسے کسی سحر کی ضرورت نہیں

صبح کی پہلی کرن ابھی نہیں پھوٹی تھی تاہم رات نے اپنے پرسمیٹنا شروع کرچکے تھے۔ ہرروزکی طرح آج بھی مؤذن مسجدوں سے اللہ کی وحدانیت کا پکارپکارکراعلان کررہے تھے لیکن ہمارے لئے کچھ بھی نیا نہیں تھا۔ بیتے دنوں کی طرح یہ بھی ایک معمول کی طرح کا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کواچھے کپتان کی ضرورت ہے

دنیا کے دیگرممالک کی طرح پاکستان میں بھی کھیلوں میں کرکٹ ایک مقبول ترین کھیل ہے جسے بہت شوق سے دیکھا اورکھیلا جاتا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اور پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے سال 2015 کا اختتام اورسال 2016 کا آغاز بہت مایوس کن رہا جس کی وجہ…

اسلامی اتحاد ۔۔ مگر متنازعہ

34 اسلامی ممالک دہشت گردی کے ساتھ مل کر لڑنے کے لیے ایک اتحاد قائم کرنے جا رہے ہیں۔ اس اتحاد کا مرکز ریاض کو چنا گیا ہے اور سعودی عرب کو اس اتحادی کی سربراہی دی گئی ہے ( یہ یہ سربراہی اپنے لیے سعودی عرب نے خود چنی ہے؟ )اس اتحاد کے اہم ممالک…

کراچی میں ایک ویمپائر کو کیسے مسائل درپیش ہوتے ہیں؟

ہائے رابرٹ! کیسے ہو تم اور کیسا پایا تم نے اس شہر کو؟ بس گزربسر ہورہی ہے۔ تم اپنا حال بتاؤ۔ میں توہمیشہ کیطرح مزے میں ہوں۔ پرسکون ماحول ، تر و تازہ چہروں والےصحت مند لوگ جنکی بدولت میں بھی چاک و چوبند ہوں۔ جب چاہوں جتنا چاہوں رزق…

سعودی ایران تنازعہ: تیل دیکھو تیل کی دھاردیکھو

سعودی عرب میں شیعہ عالم دین شیخ باقرالنمرکوسزائے موت دے دی گئی جس پرایران نے شدید ردعمل کا اظہارکیا، یہاں سے آغاز ہوا ایک ایسے تنازعے کا جوکہ اب عالمی نوعیت اختیارکرنے جارہا ہے۔ تہران میں شیخ النمرکی سزائے موت کے خلاف سعودی ایمبیسی کے…