The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

میرے ملک کے غریبوں کا خیال رکھنا

ہمارے رہنماؤں نام نہاد سیاستدانوں نے ہمیشہ ان عوامل کی بنیاد پر سیاست کی ہے۔ پاکستان دراصل سیاسی، مذہبی، علاقائی اور لسانی وابستگیوں کا مرکب ہے

ہاتھ پرہاتھ دھرے منتظرِفردا ہو

 میں بور آدمی ہوں پتا نہیں کیسی باتیں کرتا ہوں ہر شخص مجھ سے نالاں ہے۔ میں لوگوں سے اکثر پوچھتاہوں کہ مجھے بھی تو بتاؤ مجھ میں کیا خامی ہے جس پر قابو پا سکوں ایک دوست جو مجھ سے شائدبہت پیار کرتاہے بولا یارتم میں ایک بہت بڑی خامی ہے کہ تم سچ…

کیا آپ جانتے ہیں کہ برہان الدین وانی کون ہے؟

یقینا آپ میں سے بیشتر احباب نے برہان الدین وانی کا تذکرہ آج سے پہلے زیادہ نہیں سنا ہوگا ، ویسے ہمارے اپنے مسائل ہی اتنے گھمبیر ہیں کہ وانی اورکشمیر کو کیوں اور کون توجہ دے یا یاد رکھے؟۔ جب ہماری اکثریت شمس الحق افغانی، اشرف ڈار اورعلی محمد…

مدرسہ حقانیہ پرنوازشات کی بارش

اکوڑہ خٹک میں واقع مدرسہ حقانیہ کا شمار طالبانائزیشن کے حوالے سے نمایاں اداروں میں ہوتا ہے مبصرین مدرسہ حقانیہ کو طالبان پیداکرنے والی سب سے بڑی یونیورسٹی کے طورپر یاد کرتے ہیں افغان طالبان کی قیادت میں سے اکثریت کا تعلق اس ادارے سے رہاہے…

اور پھر ایدھی ہار گئے

بالاخر وہ خبر آہی گئی جس کی آمد کا اندیشہ گذشتہ کئی دن سے سر پر منڈلارہا تھا انسانیت کے شفیق رہنما عبدالستار ایدھی اٹھاسی برس کی عمر میں اس جہانِ فانی سے اس جہان رخصت ہوگئے جہاں حیات ویسی ہی ہے جیسی وہ اس جہان میں چاہتے تھے دکھی انسانیت کی…