The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ

پشاور اور اردگرد کے علاقوں میں بدقسمتی سے دشمنی کے واقعات میں روزانہ دو سے تین افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات میڈیا میں عام سی خبر بن گئی ہے لیکن 23مئی کو ایک ایسا واقعہ رونما ہوتا ہے کہ میڈیا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں آپریشن تھیٹر سے…

فاحکم بین الناس بالحق

عدالت میں انصاف ملتا ضرور ہے مگر کس کو؟ کیونکہ ہمارا فرسودہ پولیس کانظام اور عدالتیں آج بھی کسی غریب کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام نظرآرہے ہیں۔ پارلیمنٹ کو چاہیے کہ ماتحت عدالتوں کے لنے نئی قانون سازی کرے ےاکہ غریب کو بروقت اور فوری انصاف…

کیوں ایسا ہی ہے ناں

جب دیکھو شکوے، جب دیکھو شکایت۔ یہ اس کی ٹانگ کھینچ رہا ہے تو وہ اس کی ٹانگ کھینچ رہا ہے۔ کوئی ڈگڈگی بجارہا ہے تو کوئی ناچنے میں مصروف ہے۔عوام کے اپنے مسائل ہیں اور حکمرانوں کے اپنے اللے ترللے۔ ایسے میں ہم جیسے کالم نویس لکھ لکھ کر صفحے کے…

امن مذاکرات کا مستقبل ۔۔۔؟

    اعتماد کا فقدان اس وقت پیدا ہوتا ہے جب کوئی ایک فریق دوسرے کے ساتھ کسی تنازعے کے حل کے لیے وہ اقدامات نہ اٹھائے جس کا وعدہ کیا گیا ہو، یا اس کے قول و فعل میں تضاد پیدا ہوجائے، بالکل یہی صورتحال پاکستان کی کوششوں سے گزشتہ سال افغانستان…

نئے صوبوں کا قیام کیا واقعی ضروری ہے؟

پاکستان کی چھٹی مردم شماری 2008 میں ہونا تھی مگر پیپلزپارٹی کی حکومت اسے ممکن نہ بناسکی. اس کے بعد وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 2013ء میں حکومت بننے کے بعد اعلان کیا گیا کہ مارچ 2016میں مردم شماری کی جائے گی اور مارچ 2016 بھی گزر…

پاناماہنگامہ آخر گتھی کیسے سلجھے گی

پاناما نے ایسا ہنگامہ کھڑا کیا کہ پاکستان میں ابھی تک اس اہم ترین مسئلے کی گتھی سلجھنے کا نام نہیں لے رہی حکومتی کوششوں کے باوجود اپوزیشن پاناما پیپرزکی تحقیقات سے پیچھے ہٹنے کا نام نہیں لے رہی اپوزیشن میں شامل مختلف الخیال جماعتیں کسی اور…

تین تگڑم، کام بگڑم

 ارسطو کہ بقول ’’انسان سماجی جانور ہے‘‘ ۔ یعنی انسان کو زندگی بسر کرنے کے لئے ایک دوسرے کی ضرورت ہے۔ کوئی فرد تو کیا دنیا کا کوئی معاشرہ تنہا رہتے ہوئے ترقی نہیں کرسکتا۔ اسی ضمن میں ڈاکٹر اقبال نے فرمایا کہ فرد قائم ربطِ ملت سے ہے، تنہا…