The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

عسکری، سیاسی قیادت کا اعلیٰ سطحی اجلاس، چوہدری نثارغیرحاضر

    قومی سلامی ، ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی خطرات اورخطے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس پاک فوج کے جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوتا ہے، جس میں عسکری اورسیاسی قیادت بشمول وزیردفاع خواجہ آصف،…

پاکستان میں خواتین کے حقوق کی پامالی – مسئلہ کس قدر سنگین ہے؟

حقوق نسواں آج کی دنیا کے اہم ترین معاملات میں سے ایک ہے اور اپنی نوعیت کا ایک سنگین مسئلہ ہے۔اس کی سنجیدگی کا اصل مرکزو محور پاکستان ہے۔ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ دنیا میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ کرہ ارض پر سب سے زیادہ ظلم و ستم کا…

الن کلن کی باتیں – وزیراعظم صاحب کو ہوش آگیا

’’سنا ہے وزیر اعظم صاحب کو ہوش آگیا ہے؟‘‘ ’’ نہ صرف ہوش آگیا ہے بلکہ وہ اب گھر بھی لوٹ آئے ہیں؟‘‘ ’’وزیر اعظم صاحب کو تو ہوش آگیا ،قوم کو کب ہوش آئے گا؟‘‘ ’’وزیراعظم صاحب نے تو باہر سے آپریشن کروایا تھا قوم کا بھی آپریشن کروانا پڑے گا۔‘‘…

جمہوریت میں تضاد، جمہوری روایات کا عکاس نہیں ہے

مئی کے آخری ایام سیاسی لحاظ سے بڑے ہنگامہ خیز رہے۔ چینلز کو ریٹنگ بڑھانے کے بھرپور مواقع میسر آئے اور عوام گھر بیٹھے پاناما سےسیدھے لندن پہنچ کراوپن ہارٹ سرجری کے اسرارورموز بمعہ احتیاطی تدابیر سیکھتے رہے۔ یوں تو ہم پاکستانیوں کے لیے…

ایک نافرمانی کی سزا- آخرت میں ہمارا کیا ہوگا؟

دنیا اپنی بھر پور رعنائیوں کہ ساتھ چلی جا رہی ہے لوگوں کی آمد و رفت لگی ہوئی ہے ۔دنیا میں لاتعداد زندگیاں روزانہ جنم لیتی ہیں اور انگنت لوگ زندگی کی بساط سمیٹ کردارِفانی سے کوچ کرجاتے ہیں۔ انسان کے پیدا ہونےکی خوشیاں منائی جارہی ہیں اورفوت…

گریجویٹ اسمبلی کے بعد گریجویٹ کرکٹ ٹیم

ہم پاکستانیوں کا کرکٹ سے والہانہ لگاؤ دیکھ کر ایسا محسوس کیا جاسکتا ہے کہ اگراس لگاؤ کا 70 فیصد اپنے دین سے ہوتا تو دنیا کا ایک کثیر حصہ اسلام قبول کرچکا ہوتا۔ محسوسات کہ بھی جواز ہوتے ہیں اورایسا محسوس ہونے کا جواز یہ ہے کہ جب ہماری کرکٹ…