The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کراچی میں پولیس کا ناقص تفتیشی نظام

اول تو کراچی میں کسی عام آدمی کی موت سے حکمرانوں کے کانوں پرجوں تک نہیں رینگتی اورمیڈیا بھی عام آدمی کے قتل کو صرف ایک معمولی خبرسے زیادہ اہمیت نہیں دیتا لیکن ہائی پروفائل ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کا جب میڈیا میں شور اٹھتا ہے تو قانون نافذ کرنے…

برطانوی شاہی بچے کی ولادت پر پاکستان میں جشن کیسا؟

شاہی خاندان میں ایک بچے کی پیدائش پر پوری دنیا جس طرح ہر دوسری بات بھول گئ ہے، لگتا تو یہی ہے کہ اس ایک خوشی نے باقی تمام مسائل کو ختم کردیا ہے۔ روز کئی بچے بھوک سے مررہے ہیں مگر ہمارا نیک اور پرہیزگار میڈیا ان بچوں کی طرف ایک نظر دینے کو…

تمہیں یاد ہو کہ نہ کہ یاد ہو

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو بہادری سے دہشت گردوں کے خلاف ڈ ٹہ ہوا ہے اور 50,000 سے زائد سویلین اور فوجیوں کی شہادتوں کے باوجود ہمت و حوصلے پست نہیں ہوے، پاکستان کی افواج پاکستان نے آج سے 10 ماہ پہلے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کا…

’’گلوبل ویلج‘‘

اُلجھنیں اور الجھنوں میں سانس لیتا آدمی بےچارگی "میں کہاں ہوں ؟؟ کون ہوں" کا نعرۂ دیوانگی دن کی چادر پرمشقت کی کڑھائی رات تک آشنا بستر پہ پھر سے نیند کی مزدوریاں اور مزدوری کی اجرت سے پرانی دوریاں جسم جسموں سے ہراساں لفظ لفظوں سے…

دھرنے کی کہانی باغی کی زبانی

اس باغی نے ہربادشاہ وقت کے دربارمیں سر اٹھانے کی جرات کی ہے جب دوسرے خوشامدی درباری صرف چکنی چپڑی باتوں سے بادشاہ کی مدح سرائی میں مصروف رہے

متحدہ پر پھر الزام ..

پاکستان میں جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں وہ تمام جماعتیں موروثی سیاست کو پروان چڑھاتی ہیں جو جاگیردرانہ سوچ کی حامل جماعتیں ہیں جو نہیں چاہتی کہ عام کارکن یا پاکستانی سیاست میں حصہ لیں کیونکہ اگر عام پاکستانی اور کارکن جب اپنے مسائل کو خود حل…

یکم مئی کا حسابِ عظمت تو آنے والے ہی کرسکیں گے

تاریخ کے صدیق لمحوں نے آج کے دن شکاگو کی فضاؤں میں سرخ پرچم کو ابھرتے دیکھا تھا اورآج 140 سال بعد بھی یہ پرچم اس کرہ عرض پر لہرارہا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یکم مئی ہے کیا اورکیوں منایا جاتاہے یقیناً آپ میں سے بہت سے قارئین مزدوروں کے…