The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

شہرِ بے اماں میں اب علم قتل ہونے لگا ہے

استاد صحافی پروفیسر وحید الرحمان کو اس شہر بے اماں میں بے دردی سے قتل کردیا گیا پروفیسر وحید الرحمان المعروف یاسر رضوی کون تھے اور کیا تھے اس پر ان سے عقیدت رکھنے والے طالب علم بھی لکھ چکے اور ان سے محبت رکھنے والے صحافی بھی۔ مجھے تو اس خوف…

یاسر رضوی : تعلیم و تربیت کا ایک اور باب اختتام پزیر

افسوس کہ کراچی میں آج ایک اور صاحب علم کو گولی مار دی گئی، کہا جاتاہے کہ عالِم کی موت عالَم موت ہوتی ہے، تو ایسا استاد جو روزانہ طلبا کے ساتھ گھنٹوں نشست کیا کرتا تھا ، اپنا حاصل کردہ سارا علم قوم کے نوجوانوں میں منتقل کرنے کے منصب پر فائز…

کراچی آپریشن: پولیس کے پلے کچھ بھی نہیں

کراچی میں دہشتگردی کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے جس میں شدت پسند تنظیموں کی دہشتگردی، جرائم پیشہ گینگز کی لڑائیاں اورسیاسی جماعتوں میں شامل عسکری ونگز کی کاروائیاں شامل ہیں۔ جرائم کی بیخ کنی کیلئے دسمبر 2013سے جاری آپریشن میں پولیس…

کراچی میں تبدیلی کا نعرہ بری طرح ناکام

روشنیوں کے شہر کراچی کے حلقہ این اے دو سو چھیالیس میں ہونے والے حالیہ ضمنی انتخابات کا شور اٹھا کہ پورے ملک سمیت تمام تر میڈیا اور سماجی نمائندے اس کے جانب متوجہ ہوگئے ۔ پرانی کہاوت ہے کہ لاؤڈ اسپیکر کی آواز پر عوام کھنچے چلے آتے…

سویرا دور ہے لیکن سحر ہونا ضروری ہے

تقسیم ِہند کے بعد عمومی طور پر یو پی میں بسنے والے ہندوستانی سندھ کے شہری علاقوں میں آکر آباد ہوئے بالخصوص کراچی میں اوروفاقی دارالحکومت میں انتظامی فرائض انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انجام دئیے۔ یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے تقسیم کے وقت جھونپڑی…

کون کون زندہ ہے؟

خواب ریزہ ریزہ ہیں مرچکی تمنائیں ہے لہولہان امید خواہشوں نے دم توڑا آرزو نہیں باقی اب کوئی جنازے پر جب گلے لگاتا ہے درد کم نہیں ہوتا صبرآنہیں جاتا اب توبس گلے لگ کر ہم سوال کرتے ہیں جسم و روح کا رشتہ کیا ابھی سلامت ہے؟ دیکھ کربتاؤ تو…

ایک بار پھرانتخابات اور ہم

بلدیاتی انتخابات کی درجہ حرارت اس قدرعروج پر ہے کے گلی، کُوچہ،بازار ہو یا کوئی شادی بیاہ کی تقریب آپ کو ایک ہی گفتگو سُننے کو ملے گی اور وہ ہے آنے والے بلدیاتی انتخابات۔ نہ جانے کیوں سیاست ہماری رگ رگ میں بسی ہے؟ کاش اگر خودغرضی کی اس…