The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کراچی میں تبدیلی کا نعرہ بری طرح ناکام

روشنیوں کے شہر کراچی کے حلقہ این اے دو سو چھیالیس میں ہونے والے حالیہ ضمنی انتخابات کا شور اٹھا کہ پورے ملک سمیت تمام تر میڈیا اور سماجی نمائندے اس کے جانب متوجہ ہوگئے ۔ پرانی کہاوت ہے کہ لاؤڈ اسپیکر کی آواز پر عوام کھنچے چلے آتے…

سویرا دور ہے لیکن سحر ہونا ضروری ہے

تقسیم ِہند کے بعد عمومی طور پر یو پی میں بسنے والے ہندوستانی سندھ کے شہری علاقوں میں آکر آباد ہوئے بالخصوص کراچی میں اوروفاقی دارالحکومت میں انتظامی فرائض انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انجام دئیے۔ یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے تقسیم کے وقت جھونپڑی…

کون کون زندہ ہے؟

خواب ریزہ ریزہ ہیں مرچکی تمنائیں ہے لہولہان امید خواہشوں نے دم توڑا آرزو نہیں باقی اب کوئی جنازے پر جب گلے لگاتا ہے درد کم نہیں ہوتا صبرآنہیں جاتا اب توبس گلے لگ کر ہم سوال کرتے ہیں جسم و روح کا رشتہ کیا ابھی سلامت ہے؟ دیکھ کربتاؤ تو…

ایک بار پھرانتخابات اور ہم

بلدیاتی انتخابات کی درجہ حرارت اس قدرعروج پر ہے کے گلی، کُوچہ،بازار ہو یا کوئی شادی بیاہ کی تقریب آپ کو ایک ہی گفتگو سُننے کو ملے گی اور وہ ہے آنے والے بلدیاتی انتخابات۔ نہ جانے کیوں سیاست ہماری رگ رگ میں بسی ہے؟ کاش اگر خودغرضی کی اس…

شور برپا ہے خانہ ء دل میں

بچوں اور بیگم کو جمعہ کے روز ایک دو دن کے لیے پنڈی نانا نانی کے پاس جانا تھا۔ ان کا پروگرام دیکھ کر سوچا کہ میں بھی دو ایک دن آوارگی کر لوں گا۔ دوستوں کی طرف جا کر رات دیر تک گپ شپ ماروں گا۔ مگرلاہور کے حالات کراچی سے بھی برے ہیں۔…

گرمی میں چائے، سردی میں برف

چند روز پہلے سنا تھا کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ، ایران، ترکی اور چین کے ساتھ مل کر (سعودی عرب کے بغیر) نیا اتحاد بنانے جا رہی ہے۔ اگر یہ درست ہے تو قومی اسمبلی کی تقاریر اسی طرف اشارہ دے رہی ہیں۔ یہ بہتر بات ہو گی کہ پاکستان کے عوام کی اکثریت…

قیامتِ صغریٰ: امن سے یمن تک

عرب کے گرم اور مرطوب موسم کی نسپت یمن ایک پررونق خطہ ہے جہاں بارشیں بھی خوب ہوتی ہیں اور سبزہ بھی۔ یمن کا شمار دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں ہوتا ہے اور یہاں کے باشندے پر محنت کش اور آرائش پسند تھے فنونِ لطیفہ یہاں پھلتے پھولتے اور ترقی…