اکیسویں صدی کی’ہیر‘اوراس کا عاشق
فیس بک پرنازک سی موٹی موٹی آنکھوں والی، مغربی ملبوسات میں پوز لیتی گورے گورے ہاتھوں والی ’ہیر‘نامی ماہ جبین عاشق کو بلاوجہ ایڈ کر لیتی ہے
اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔