سانحۂ پشاور: نوحۂ کلُ من الیہا فان
گذشتہ کئی مہینوں سے قلم اورتحریرسے رشتہ ٹوٹا ہوا تھا اور اس ترکِ تعلق کی بناء یہ احساس تھا کہ میری تحریریں جن کو سوشل میڈیا پر بے پناہ پذیرائی ملتی ہے سب کی سب لاحاصل ہیں کیونکہ ہمارے معاشرےنے اپنی اصلاح نہ کرنے کی قسم کھارکھی ہے۔ احباب کا…