The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

خدارا حق داروں کو حق دیجیے

بصارت الله رب العزت کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے- جسکے بغیر زندگی ادھوری ہے- یاد رکھیے نابینا پن صرف آنکھوں کا ہی نہیں ' دل کا بھی ہوتا ہے- اور حقیقت میں اصّل نابینا وہ ہے جو انسانیت سے محروم ہو- افسوس اس پر جو آنکھیں رکھنے کے باوجود دیکھ…

لیاری، گزرےدنوں کا نوحہ گر

شہر کراچی کا نقشہ اگر ہم دیکھیں تقریباً پوش علا قے کے سا تھ قبضہ مافیا کی زیرسایہ ایک گندی بستی ضرورنظر آتی ہے جہاں لاچار،مفلوک الحال انسان زندگی کی گا ڑی کھینچنے کے لئے ہرقسم کے کام کرنے کو تیار ہو تے ہیں ان میں کچھ ان پوش علا قوں میں…

انسانیت ، جمہوریت اور معاشرہ

ہم جذبات کی تمام حدوں کو عبور کر چکے ہیں دشمن کے خلاف بلند و بانگ دعوئے کرنا جمہوریت کے دعویدار بننا، انسانیت کا لبادہ اوڑھ کرحیوانیت کی حدوں کو عبور کرنا یہ سب خوبیاں ہم میں کوٹ کوٹ کربھر دی گئی ہیں

کیا یہ پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس تھا؟

ٹھیک سے سال یاد نہیں مگروہ انیس سو بیاسی یا تراسی کی سردیوں کی ایک دوپہر تھی ہمارے وسطی پنجاب کے گاؤں چک نمبر اٹھارہ میں دو چارپائیوں پرکوئی دس بارہ جوان اپنے ایک ہاتھ میں جوتا تھامے بیٹھے تھے۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد شور اُٹھتا تھا "مار، مار…

یہاں پولیو نہیں انسانیت مرتی ہے

گھروں میں جب بهوک اور فاقوں کا بسیرہ ہو بچے بھوکھ سے بلک رہے ہوں تو ماں کی ممتا بے چین ہو جاتی ہے کیوں کے ماں ایک ایسی ہستی ہے جس کو الله رب العزت نے ایسا دل دیا ہے جو اپنے وجود کو بھول کر اپنی اولاد کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار…

اے آروائی کے ناظرین آپ کا شکریہ

قارئین کراچی گذشتہ دنوں اے آر وائی ڈیجیٹل اور اے آر وائی زندگی کے خوبصورت ڈراموں نے ناظرین کے دلوں میں ہلچل مچادی اور بے شمار ای میل جو ہمیں ویب او بے شمار و خطوط جو ہمیں پاکستان کے مختلف شہروں سے موصول ہوئے ان میں دوستوں نے دل بھر کر تعریف…

انقلابِ فرانس اورمیرا پاکستان

جنگِ آزادی میں امریکہ کی مدد کرنے کے سبب فرانس کا خزانہ خالی ہو چکا تھا مہنگائی آسمان کو چھو رہی تھی غریب غریب تر اور اشراف امیر ترین ہوتے جا رہے تھے لہذا فیصلہ کیا گیا عوام پرمزید ٹیکس لگائے جائیں۔