The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کوئی ہے! جو ہدایت پاسکے

ہوش سمبھالتے ہی اپنے معاشرہ میں ایک انجانی بحث کو سنا جس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اسقدر تیزی آئی کے نفرتوں اور بغض کی آگ نے ہمارے معاشرے کو تباە کردیا۔ یہ بحث خود کو فرشتہ سمجھنے اور دوسرے کے ایمان میں شک پیدا کرنے کی بحث تھی۔ اس بحث نے خود…

غیرت ایمانی اور آج کےفرعون

ویسے تو انٹرنیٹ اسرائیلیوں کے مظالم کی تصاویر اور ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے جن کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہےاپنی بے بسی پر شرم بھی آتی ہے اور ندامت بھی ہوتی ہے- ان مظالم پر خاموشی پر الله تعالی کو جواب دہی کا خیال بھی آتا ہے جو وجود پر لرزہ…

عید کی خوشیاں اے آر وائی ڈیجیٹل کے سنگ

اےآروائی ڈیجیٹل عید کے پرمست موقع پر خوبصورت ٹیلی فلم اقر ڈرامے اپنے ناظرین کو دکھائے گااور اس موقع پر خصوصی ٹیلی فلمز نشر کی جائیں گی۔ ٹیلی فلم پاکیزہ کوچنگ سینٹر جسے تحریر کیا ہے فصیح باری نے جبکہ ہدایت کاری مظہر معین نے کی ہے اور اس کے…

اب وقت ہے خود احتسابی کا

میرا خالہ زاد بھائی ایک انتہائی قابل،ایماندار اور گولڈ میڈلسٹ ایم ایس سی انجنئیر تھا اور این ایچ اے میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیزائن تھا۔ جب وہ اس بات سے ایسا دلبرداشتہ ہوا کہ انٹرنیشنل پی ایچ ڈی اسکالر شپ لے کرامریکا گیااور پی ایچ ڈی کے بعد وہیں…

بادشاہی تو صرف الله کی ہے

کچھ دن قبل ہمارے قابل احترام وزارت پانی و بجلی، جسے وزارت لوڈشیڈنگ کہاجاۓتوزیادە بہتر ہے کے وزیر جناب خواجہ آصف کا بیان گوش گزار ہوا "ہم بے بس ہیعوامبارش کیلۓ دعاکریں پاکستان میں سب کچھ الله ہی چلارہا ہے۔ یہ بیان پڑھ کر تھوڑی خوشی بھی ہوئی…