The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

مشرقی روایا ت کہاں کھوگئیں!

مشرق ہو یا مغرب ہر خطے کی اپنی روایات ہوتی ہیں جو صدیوں کا سفر طے کرنے کے بعد ایک معاشرتی ڈھانچہ تشکیل دیتی ہیں اور اس میں رہنے والے اگر ان روایات سے انحراف کریں تو وہ اجنبیت کا شکار ہو جاتے ہیں

ایک مذاق عمر بھر کی معذوری بن گیا

ہم مذاق کرتے ہوئے ، کسی کا مذاق اڑاتے ہئے ، کسی پر تنقید کرتے ہوئے ، طنز طعنہ دیتے ہوئے یہ بھول جانتے ہیں کہ یہ کسی طور بھی نارمل رویہ نہیں

امریکہ اور چین – ایک نئی سرد جنگ

آبدوزوں کو چلانے کے لیے امریکی نیوکلیئر ٹیکنالوجی آسٹریلیا کو دی جائے گی تو اسی سمے چین کا ردِ عمل کابل غور ہے جو باضابط طور پر اسے سرد جنگ کی ذہنیت کا نام دے رہا ہے