اردو بلاگز
اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
نتھيا گلی: سفر خوب صورت ہے منزل سے بھی…
مارچ میں بن موسم کی بھرپور برفباری نے نظاروں کو کوہ قاف جیسا رومانوی بنا دیا تھا۔
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ’’ٹائمنگ‘‘
پاکستان میں اپوزیشن کے بارے میں ایک تاثر یہ بھی ہے کہ وہ ایک خاص وقت پر اشارہ پاتے ہی سڑکوں پر نکل آتی ہے
کراچی ٹیسٹ: بظاہر بے نتیجہ میچ پاکستانی ٹیم کے لیے کسی جیت سے کم نہیں !
محمد رضوان کی سنچری نے ناممکن کو ممکن میں بدل دیا۔
کیا بھارت کا میزائل اور جوہری ںظام محفوظ ہاتھوں میں ہے؟
بھارتی فضائیہ ستائیس فروری کو اپنا ہی ہیلی کاپٹر بھی ٹارگٹ کر بیٹھی تھی جس میں چھے ہلاکتیں ہوئی تھیں۔
“مری کہانی کا حسن ہی اختصار میں ہے!”
محبت کی دیوی ان نظموں میں جس مٹھاس اور تہذیبی رنگ کے ساتھ رونما ہوتی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔