The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کیا پاکستانی نوجوان تاریخ‌ سے ناواقف، فہم و تدبر سے محروم ہے؟

تحریر: ملک شفقت اللہ کچھ واقعات اور سانحے ایسے ہوتے ہیں جو تاریخ کا حصّہ بن جاتے ہیں۔ کسی بھی معاشرے پر ان کے گہرے اور مثبت یا منفی اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں۔ اگر ہم غور کریں تو دیکھیں گے کہ انسان کا کسی سمت اٹھایا گیا کوئی بھی قدم اور اس…

اپنے ہی درمیان جنسی درندوں کی موجودگی سے بے خبری بھی ایک بڑی خبر ہے!

سائرہ فاروق اسکول کا استاد ہو یا کالج کا لیکچرار یا یونیورسٹی کا پروفیسر.... اگر وہ کسی طالب علم میں کشش محسوس کرتا ہے، اس سے بے تکلف ہونے کی کوشش کرتا ہے، دورانِ گفتگو چھوتا ہے، ہاتھ تھام کر بات کرتا اور کندھے پر ہاتھ رکھتا ہے اور اسی…

کیا ہندوستانی مسلمان آزاد ریاست کے لیے جدوجہد شروع کرسکتے ہیں؟

تحریر: ملک شفقت اللہ بھارتی شہریت کا تعین کرنے لیے آئینِ ہند کی دفعات پانچ تا گیارہ موجود ہیں۔ شہریت کا قانون 1955 کے ایکٹ سے متعلق ہے جس میں 1986 کے بعد 1992 میں ترامیم کی گئیں جب کہ 2003، 2005 کے بعد 2015 میں اور اب رواں برس مودی…

نیا سال: عالمی طاقتیں اور ہمارا ملک

دسمبر اپنے دن پورے کررہا ہے اور دنیا نئے سال کو خوش آمدید کہنے جارہی ہے۔ کہتے ہیں دنیا بھر میں سیاسی اور عسکری محاذ پر بڑی تبدیلیاں رونما ہونے والی ہی

اسپتال میں‌ سفید کفن تقسیم کرتے کالے کوٹ والے!

تحریر: نادیہ حسین وکالت کا امتحان دینے کے بعد جب عملی طور پر متحرک ہوئی تو عزیز و اقارب اور احباب نے ازراہِ تفنن مجھے دیکھ کر وہی شعر پڑھنا شروع کر دیا جو آپ نے بھی سنا ہو گا۔ پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا۔۔۔ اسے ادھورا ہی چھوڑ دیتی…