The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

ہم کس ڈگر پر چل نکلے ہیں؟

تحریر: ملک شفقت اللہ ہم کس ڈگر پر چل نکلے ہیں؟ مادّہ پرستی ہمیں اندھا کیے دے رہی ہے۔ ذرا خلافِ مزاج کچھ ہوا اور ہم نے انتہائی قدم اٹھا لیا۔ کیا بات چیت، مذاکرہ، بحث ہمیں کسی نتیجے پر نہیں پہنچا سکتی، منطق اور دلیل کے ذریعے مؤقف نہیں…

کراچی کو کچرے کے ڈھیر سے کب اورکیسے آزادی ملے گی؟

تحریر: اسامہ عثمانی کراچی کا کچرا ابھی تک عوام کے لیے مسئلہ بنا ہوا ہےاور کچھ دن قبل کراچی میں کچرے کے ڈھیر اور مکھیوں کی بھرمار کا چرچا عالمی میڈیا پر دیکھ کر بہت دکھ ہوا ۔ عالمی میڈیا نےبھی یہ لکھا کہ کراچی میں صفائی کا سنگین…

دعا منگی: پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی!

تحریر: تابش کفیلی کراچی وہ شہر ہے جسے انسانوں کا جنگل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ یہ سب سے زیادہ ریونیو دینے والا شہر ہے جسے اب لاوارث کہیے تو یہ بھی غلط نہیں‌۔ پولیس صرف خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور شہری ڈاکوؤں کے رحم وکرم پر ہیں۔ آئے روز…

ایک تھا چلغوزہ۔۔۔۔

بچپن میں ہم سردی کے موسم کا شدت سے انتظار کرتے تھے۔ وجہ وہ خشک میوے ہوتے جنھیں ہڑپ کرنے کے لیے ہمارا پیٹ جیسے مرا جاتا تھا۔ سرما کی سوغاتوں کا تو مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ مونگ پھلی، پستے، بادام، اخروٹ، شکر قندی، تل کے لڈو، ریوڑیاں اور…

ریلوے اسٹیشن: شہرِ قائد کی وہ عمارت جو اپنی پہچان کھو رہی ہے

تحریر: رومیصا منور پچھلے دنوں جب امریکا والی خالہ نے پاکستان ٹور پر جانے کا منصوبہ بنایا تو دل کر رہا تھا کہ ہم سب ابھی روانہ ہو جائیں۔ خیر وہ دن بھی آہی گیا جب ہم سیر و سیاحت کی غرض سے سفر کے لیے ریلوے اسٹیشن پر اترے۔ پارکنگ ایریا…

خارجہ پالیسی: سابق حکومتوں نے سیاسی اور ذاتی مفاد کو مقدم جانا؟

تحریر: ملک شفقت اللہ پاکستان میں چند دہائیوں کے دوران اگر خارجہ پالیسی پر نظر ڈالیں تو صورتِ حال قابلِ ذکر نہیں۔ سیاسی قیادت کسی ایسے وزیر کو خارجہ امور کے حوالے سے آگے نہیں لاسکی جو پاکستان کی پوزیشن کو عالمی تناظر میں دیکھتے ہوئے…