The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

پُرامن کشمیر: درندہ صفت مودی کی مضحکہ خیز خواہش

تحریر: ملک شفقت اللہ بھارت کا جنونی اور درندہ صفت مودی اور اس کی بدمعاش سرکار کشمیر اور دیگر علاقوں میں بھارتی شہریت کے حامل مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک کر رہا ہے اس سے بھارت کے مکروہ عزائم اور منصوبے کھل کر سامنے آچکے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد…

سگ گزیدگی کے واقعات: متأثرین، لواحقین اور ویکسین!

نادیہ حسین قبضہ، بھتا، واٹر ٹینکر، ڈرگ، ٹرانسپورٹ اور دیگر تمام مافیا کے بعد اب ہم یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ شہرِ قائد سمیت سندھ میں کتے بھی گویا غنڈہ گردی اور بدمعاشی کررہے ہیں، لیکن کوئی ان پر ہاتھ ڈالنے کو تیار نہیں. کراچی سمیت سندھ کے…

سانس لی جاسکتی ہے!

تحریر: سائرہ فاروق والدین کی اجازت سے شادی سے پہلے لڑکا لڑکی کی وہ ملاقات جس کا مقصد ایک دوسرے کے بارے میں جاننا ہو یا یہ خواہش کہ وہ ایک دوسرے کو دیکھ لیں، بات چیت سے مزاج اور عادت کا اندازہ کر لیں، ممکن ہے وہی ملاقات ایک ایسے بگاڑ‌ کو…

قیس سعید، اسرائیل اور غداری کا مقدمہ!

تحریر: ملک شفقت اللہ 1957 تیونس کی آزادی کا سال تھا۔ اس وقت سے لے کر 2011 تک دو شخصیات ہی ریاست اور قوم کی قسمت کے فیصلے کرتی رہیں۔ پہلے حبیب ابو رقیبہ اور پھر زین العابدین بن علی نے حکم رانی کی۔ 14 جنوری 2011 کو عوامی تحریک کے…

بابری مسجد:عدالتی فیصلہ اور پسِ پردہ حقائق

تحریر: ملک شفقت اللہ دسمبر کا مہینہ، سن 1992 جب بابری مسجد کو شہید کیا گیا۔ وہاں اس وقت بھی وہ مورتیاں موجود تھیں جو 1949 میں اسی مہینے میں ایک رات زبردستی وہاں لا کر رکھی گئی تھیں۔ اس واقعے کے بعد انتظامیہ نے مسجد کو مقفل کر دیا…

ٹماٹر سے آگے جہاں اور بھی ہیں!

تحریر: نادیہ حسین بڑھتی ہوئی سردی نے باورچی خانے میں چولھے اور در و دیوار کو ابھی ٹھنڈا کرنا شروع ہی کیا تھا کہ اچانک ٹماٹر کی آسمان کو چھوتی ہوئی قیمت نے اسے پھر گرما دیا۔ ان دنوں ہر طرف یہی زیرِ بحث ہے کہ ٹماٹر کی قیمت تین سو روپے…

بھارت تو پروپیگنڈا کرے گا، ہم کیا کریں گے؟

تحریر: ملک شفقت اللہ کرتار  پور  راہداری منصوبے کا افتتاح ہو چکا ہے اور سکھ برادری کو  دربار تک رسائی کا موقع میسر آچکا ہے۔ عمران خان نے کرتار پور بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا تھا اور اس پر عمل بھی کیا۔ نوجوت سنگھ سدھو  ہمارے وزیرِ اعظم کے…