ساغر صدیقی:وہ درویش شاعر جسے نشے کی لت نے بدترین انجام سے دوچار کیا لاہور میں داتا دربار کے احاطے میں اپنے شب و روز گزارتے ہوئے 19جولائی 1974ء کو قریب ہی ایک فٹ پاتھ پر مردہ پائے گئے تھے
ثروت حسین: شاعر جو اپنی شاعری کا ہاتھ تھامےریل کی پٹڑی عبور کرنے میں ناکام ہوگیا اردو زبان کے معروف شاعر کی زندگی کے حالات، حادثاتی موت اور ان کے اشعار پڑھیے
جواں مرگ شاعرمصطفی زیدی کا اعتراف….”ترے سفید دوپٹوں کا دل برا نہ ہوا!” مصطفیٰ زیدی ایک انتہائی جذباتی اور حسن و جمال کے شیدا شخص تھے جن کے لیے شاید عشق و محبت محض ایک کھیل تھا۔
زندگی کی تلخ یادوں سے شکست کھاکر کفن اوڑھ لینے والے نوجوان شاعر کےچند مشہور اشعار اسے ادبی دنیا میں بھی کئی بدخواہوں کا سامنا کرنا پڑا
پروین شاکر کے وہ اشعار جنھیں آپ کی بیاض میں شامل ہونا چاہیے! حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیے جاناں دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں