ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں! کل تک جو چہرے علم کی روشنی سے دمکتے تھے آج محرومیوں کی تپش میں جل رہے ہیں۔