The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Badar Saeed

مریم نواز ‘ گاڑی کی جعلی نمبر پلیٹ کس نے لگائی تھی ؟؟؟

اہم افراد کی سکیورٹی کے لئے دنیا بھر میں مختلف سکیورٹی پلان ترتیب دیئے جاتے ہیں ۔ ان میں سے عام طور پر کئی سکیورٹی پلان تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ ہر بار لاگو ہوتے ہیں اور بعض اوقات حالات کی نوعیت کے مطابق نئے پلان بھی بنائے جاتے ہیں ۔…

ریاست مدینہ سے کشید ’’ ون ونڈو سروس ‘‘ کا تصوراور جدید پاکستان

        انسانی تاریخ میں ون ونڈو سروس کا آغاز کب ہوا یہ تو میں نہیں جانتا لیکن یہ ضرور جانتا ہوں کہ دنیا کی سب سے بہتر ’’ون ونڈو سروس‘‘ کا نظام کس نے متعارف کرایا تھا ۔ ہمارے سامنے ریاست مدینہ کا ماڈل ہے۔ مسجد نبوی میں سرکار دوجہاں ﷺ تشریف…

غریب کا دل امیر کی جیب سےبڑا ہوتا ہے

غریب کا دل امیر کی جیب سے بڑا ہوتا ہے۔ چاچا عاشق مجھے ہر اس موقع پر یاد آئے جب جب میں امیروں کے ڈرائنگ روم میں بیٹھا ۔اسلام آباد کے سیاست دانوں اور ریٹائر جرنیلوں نے خاص طورپرانہیں بھولنے نہیں دیا۔ علی حسن ہمارے ساتھ ہائی سکول میں پڑھتا…

دہشت گردی کا بیانیہ‘ میدان عمل کے شاہ سواروں سے اجتناب کیوں ؟

چلنے والوں کے جوتے ٹوٹا ہی کرتے ہیں ۔ حرکت میں برکت ہے لیکن یہ حرکت اپنے ساتھ کئی مسائل بھی لے کر آتی ہے۔ کیپٹل ازم شور مچاتی ہے کہ انسان کو اپنے دائرے سے باہر نکلنے کے لئے اضافی محنت کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اس سوشل سرکل سے باہر بڑے سوشل…

غنڈہ گردی یا طلبہ سیاست

طلبہ سیاست ہمیں ڈاکٹر پیٹر ایچ آرماکوسٹ سے بہتر کوئی نہ سمجھا پایا ۔ ڈاکٹر پیٹر ڈبل پی ایچ ڈی اسکالر ہیں اور اب پاکستان سے واپس اپنے ملک جا چکے ہیں۔ یہ امریکا میں خوشگوارریٹائرڈ زندگی گزار رہے ہیں اور اپنے پوتے پوتیوں کے ہمراہ تصاویر بنا…

شام پر امریکی حملہ‘ بلی تھیلے سے باہرآگئی

یعنی بلی تھیلے سے باہر آ گئی ؟ دو روز قبل سوشل میڈیا پر شامی سرکار کی جانب سے کیمیائی حملوں اور ان کا نشانہ بننے والے بچوں کی ویڈیوز گردش کرنے لگتی ہیں۔ اذیت ناک مناظردیکھ کر دردِ دل رکھنے والا ہرانسان چیخ اٹھتا ہے ۔ سوال کیا جاتا ہے کہ کیا…

رازق اللہ ہے تو پھر مخلوق کی کیا مجال؟

ہمارے لان میں لگی انگور کی بیلوں پر خوشے بننا شروع ہو گئے ہیں ۔ یہ اسعد نقوی کی پودوں سے محبت کا نتیجہ ہے ۔ ان دنوں ایک جانب گلاب کی بہاریں ہیں ، دوسری جانب انگور کی بیلیں پھیلی ہیں، رات کی رانی کی خوشبو رات بھرآنگن کو خواب ناک بنائے رکھتی…