The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Karachi

کراچی ۔۔۔۔ کچرے کا کوہ ہمالیہ

غازین بلوچ کراچی میں صفائی ستھرائی کا نظام مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے اس کی یوں تو بہت سی وجوہات ہیں لیکن سب سے اہم وجہ جو بظاہر دکھائی دیتی ہے وہ سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کے درمیان اختیارات ، فندز کے اُجراء اور دیگر معاملات پر ہونے…

آپ سے کیا پردہ

ہمارے معاشرے میں حرص، لالچ، چوری، رشوت ستانی، قتل و غارت گری اور جھوٹ سمیت ہر قسم کی اخلاقی و معاشرتی برائیاں سیاسی طور پر گفتگو کا دریا بن کر بہہ رہی ہیں۔ قانون نے منہ پر کالی چادر اوڑھ لی ہے۔ ہم انسانیت کو خیرباد کہہ چکے ہیں اور خود پستی…

کراچی کا المیہ کیا ہے؟

تحریر: کشف طارق سمندر کنارے آباد کراچی عالمی اہمیت کاحامل شہر ہے‘ قدرتی بندرگاہ ہونے کے سبب کراچی نے برٹش راج کے دور میں ہی عالمی دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی تھی اور یہی سبب تھا کہ سنہ پچاس اورساٹھ کی دہائی میں شہرِقائد کا شمار…

الن کلن کی باتیں: شرم تم کو مگر نہیں آتی

’’کراچی کے حقوق کے لیے تمام سیاسی جماعتیں سڑکوں پر آگئی ہیں۔‘‘ ’’ یہ تو بہت اچھی ہے۔ لیکن حقوق دینے کس نے ہیں؟‘‘ ’’یہ بات تو کراچی کے عوام کو سمجھ میں ہی نہیں آرہی۔ اسی لیے کراچی کے عوام ہر بار اسی عطار کے لونڈے کو ووٹ دیتے ہیں جو نہ دوا…

الن کلن کی باتیں: جوڑیا توڑکی سیاست

”یہ پی ایس فائنل کو لاہور کے بجائے کراچی میں ہونا چاہیے تھا۔“ ” وہ کیوں؟“ ’’کیونکہ جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا لیکن جس نے کراچی نہیں دیکھا وہ مرا ہی نہیں‘‘۔ ”اور کراچی والے بم دھماکوں اور بے موت مرنے کا پرانا تجربہ رکھتے…

اے پی ایس سے پی ایس ایل تک

دو سال قبل دہشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول پر حملہ کیا جس کے بعد اُس وقت کے آرمی چیف جناب راحیل شریف صاحب نے سفاک قاتلوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا اور اپنی مدتِ ملازمت تک اُس میں 90 فیصد کامیابیاں سمیٹنے میں نظر آئے۔ ضرب عضب کے فوائد جہاں…

کراچی کا ٹریفک اور موٹر سائیکل

انسان نے ترقی کیلئے سب سے پہلے وقت کو لگامیں ڈالنے پر کام کیا اور وقت کے استعمال کو اہمیت دی یعنی کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کا کیا جاسکے۔ جہاں انسان نے وقت کو قید کرنے کی کوششیں کی وہیں ان کوششوں کے کچھ منفی اثرات بھی عیاں ہونا شروع ہوئے۔…