The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Karachi

آخر یہ نامعلوم افراد ہیں کون؟

کراچی میں راج کرنے والے نامعلوم افراد اب تک کئی قیمتی جانیں نگل چکے ہیں جن میں پروفیسرز ، ڈاکٹرز، علما سمیت ہزاروں لوگ نامعلوم افراد کی اندھی گولیوں اور حکمت عملی کا نشانہ بن چکے ہیں۔ بات یہی ختم نہیں ہوئی بلکہ نامعلوم افراد فلاحی سرگرمیوں…

منجدھار میں پھنسی ایم کیو ایم کا آخری راستہ

زیادہ پرانی بات نہیں ہے کہ جب کراچی کی سیاست میں صرف اور صرف ایم کیو ایم کا طوطی بولتا تھا۔ ایم کیو ایم سے سیاسی یا جذباتی وابستگی کیلئے مہاجر ہونا ہی کافی تھا کیونکہ نوکریوں میں کوٹے سے لیکر ٹرانسپورٹ کے مسائل تک، شہر کے متوسط علاقوں سے…

الن کلن کی باتیں: لگتا ہے کوئی بات ہوگئی ہے

’’کیا بات ہے آج بہت غصے میں بیٹھے ہو؟ باہر اتنا اچھا بارش کا موسم ہے اور تم گھر میں اس طرح بیٹھے ہو؟‘‘ ’’بس اب مزید میراموڈ خراب مت کرنا۔۔۔ میں باہر بارش کے مزے لے کر ہی آرہا ہوں۔‘‘ ’’بارش کے مزے لینے کے بعد میں نے پہلی بار کسی کو غصہ میں…

ایم کیو ایم ۔۔ بقا کی جنگ میں مصروف

پاکستان میں موجود قوم پرستی کی بدترین سیاست کی وجہ سے الطاف حسین نے ایم کیو ایم قائم کی ،  یہ تنظیم درعمل اور بہت سی درست وجوہات کی بنیاد پہ بنی یہ بات تو خیر راسخ ہوچکی کہ ردعمل میں بننے والے گروہ یا شخصیات اعتدال پہ نہیں رہتے سو یہی ایم…

الن کلن کی باتیں: بدلتا موسم

’’کیا بات ہے ، آج کل بہت چپ چپ ہو؟‘‘ ’’کیا بتاؤں کوئی بھی چیز قابل بھروسہ جو نہیں رہی آج کل۔‘‘ ’’ آپ کا بھروسہ کون توڑ سکتاہے، جو کسی پر بھروسہ ہی نہیں کرتا۔‘‘ ’’ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں، قائم علی شاہ کو دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ جیسے…

ایک شہر تھا عالم میں انتخاب۔۔آخری حصہ

اپنے حال پر ایک شعر یاد آتا ہے وقتِ پیری شباب کی باتیں  ایسی ہیں جیسے خواب کی باتیں آج یہ خواب کی بات ہی لگتی ہو کہ میں ہزاروں شہریوں کے ساتھ سرکلر ریلوے کے برائے نام ٹکٹ پرملیر سے کراچی سٹی اور لالوکھیت 10 نمبر کے اسٹیشن تک سفر کرتا تھا…

ایک شہرتھا عالم میں انتخاب۔۔ حصہ دوئم

میری کوشش یہی ہے کہ اپنے مشاہدات کو معروضی اورغیر متنازعہ رکھوں۔ خصوصا کراچی کے معاملے میں جہاں لسانی فرقہ وارانہ اور تہذیبی اختلافات میں معاشرتی ہم آہنگی پیدا کرنے کی ہرکوشش کو سیاسی ضرورت کی خاطر ناکام کیا جاتا ہے۔ یہ گروہی سیاست وہی کرتے…