The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Karachi

ترقی کی راہ پرگامزن مستقبل کا موہن جوداڑو

فیس بک والوں نے صبح دم یاد دلایا کہ ٹھیک ایک سال پہلے جب میں اس شہر میں وارد ہوا تو میں نے کیا دیکھا۔۔کیا محسوس کیا اور کیا لکھا تھا۔پورے 365 دنوں کا ایک سال ہم سب کی کتاب زندگی میں اور بہت کچھ رقم کر گیا۔۔ گردوُں نے گھڑی عمر کی اک اور…

الن کلن کی باتیں: کچرے کا ڈھیر

’’ایک وقت تھا جب کراچی کی سڑکوں کو پانی سے دھویا جاتا تھا ۔لیکن آج شہر کچرے کا ڈھیر بن گیا ہے۔‘‘ ’’بات تو’ کمال‘ کی کردی۔‘‘ ’’کمال کی بات نہ کروں تو کیا اس کچرے کے ڈھیر میں جمال کی بات کروں؟‘‘ ’’سڑکیں تو آج بھی پانی سے دھلتی ہیں لیکن دیکھنے…

کراچی کی دیواری سیاست

شہر قائد کی دیواریں سیاست میں نہایت اہمیت کی حامل رہی ہیں، مختلف اوقات میں اس شہر میں دیواروں پر مختلف نعرے تحریر ہوئے نظر آتے ہیں۔ یہ شہر کے کسی بھی علاقے میں ہوں معلوم نہیں کب لوگ آتے ہیں اور اپنی جماعت کی حمایت یا کبھی مخالفت میں نعرے…

سندھ کے شاہِ اعلیٰ کا فرمان

آپ کا انداز نرالا اور فیصلے بھی عجیب ہیں۔ وقت کی پابندی کی اور برسوں سے دفاتر میں دیر سے آنے اور جلدی جانے کے عادی سرکاری افسران اور عملے سے بھی کروائی، بارش ہوئی تو سڑکوں پر نظر آئے او ر شہر کی انتظامیہ کو بھی متحرک ہونا پڑا۔ ایک صبح عوامی…

ماڈل سٹی یا مثالی شہر

نیو یارک، ٹوکیو، ویانا،سیول ، پیرس، استنبول، اوسلو، شنگھائی، ایتھنز، اسٹوک ہوم، ٹورنٹو،زیورخ، لندن، ریاض، ڈبلن وغیرہ۔۔۔ان شہروں کہ نام سے کیا چیز آپ کے  ذہن میں آئی۔یقیناًان کے نام پڑھ کر ذہن میں ایک مثالی شہر کی سی تازگی کا احساس ہوا…

قومیتوں سے ’پاکستانی‘ کا سفر

تاریخ گواہی دے گی کے آج دنیا میں جتنی نفسا نفسی ہے پہلے کبھی نہیں تھی۔ معاشرتی اقدار کا جنازہ نکلا ہوا ہے ہر شخص’سیلفیاں‘ بنا رہا ہے، تھوڑا سہی پر فاسٹ فوڈ پرگزارا کر رہا ہے۔ چھوٹوں اور بڑوں کے درمیان ایک محدود تعلق ہوا کرتا تھا اب وہ…

شارع فیصل کراچی کوکشادہ کرنا ہوگا

گذشتہ دنو ں حکومت سندھ کی جانب سے  ٹریفک پولیس کی ایک نئی فورس تشکیل دی گئی جو کہ شارع فیصل کراچی میں ٹریفک کی روانی کو یقینی بنائے گی ساتھ ہی شارع فیصل پر رکشوں اور ہیوی لوڈ گاڑیوں پر بھی پابندی کی تجویز زیرغور رہی  لیکن کچھ وجوہات کی وجہ…