The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Karachi

عوام گندہ پانی پینے پرمجبور؟

پانی زندگی کی علامت ہے، یہی وجہ ہے کہ آج ترقی یافتہ ممالک میں اس کی اہمیت کو تسلیم کیا جاتا ہے، ان کا تو یہ کہنا ہے کہ آئندہ جنگیں پانی پر ہوںگی۔ جہاں تو پانی کے بغیر زندگی کا چلنا مشکل ہے اس سے بجلی پیداکی جاتی ہے اور زراعت و خوراک کے…

شہر کراچی میں اموات کی وجہ: حکمران یا غربت

 کراچی میں سورج کی تپش میں کچھ کمی ضرورآئی، مگر ریکارڈتوڑگرمی سے ہلاکتوں کاسلسلہ تھم نہ سکا، گرمی کے آفٹر شاکس اب بھی کئی گھروں میں صف ماتم بچھا رہے ہیں شہرمیں آج بھی گرمی کی شدت سےہزاروں افراد جان کی بازی ہار گئے، ڈی جی ہیلتھ نے حالیہ…

میری ملاقات

رواں ہفتے میری ملاقات ہمارے سابقہ پرنسپل صاحب سے ہوئی تو بعد سلام دعا حال احوال کے پرنسپل صاحب نے میری تعلیم کا پوچھا میں نے انھیں کہا کہ ابھی بی ایس سی فائنل کے نتائج کا انتظار کررہا ہوں پرنسپل صاحب نے کہا اچھا اورپھر ادھر ادھر کی بات کرتے…

سندھ میں سیاست زدہ پولیس

مئی 2015 کے اخبارات کی سرخیاں چیخ چیخ کرکہہ رہی ہیں کہ کو رکمانڈرکراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار بھی یہی سمجھتے ہیں جو سندھ اور بالخصوص کراچی کے شہری سمجھتے ہیں کہ امن کے قیام کیلئے یہاں پولیس اور انتظامیہ کو آزاد ہونے کی ضرورت ہے یہ حقیقت ہے…

دولت اسلامیہ یا را ؟

کراچی میں یہ کوئی پہلی کاروائی نہیں کہ جس کی ذمہ واری دولت اسلامیہ نے قبول کی ہو ، فرق صرف اتنا سا ہے کہ پہلے کاروائیاں چھوٹے پیمانے پر تھیں ( جیسا کہ پولیس اہلکاروں پر حملے ) اس بار دولتِ اسلامیہ نے اپنی بھرپور موجودگی کا نہ صرف احساس…