The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Maliha Khadim

کراچی ایٹ فیسٹیول‘ بہتر سے بہترین کب ہوگا؟

کراچی کے شہریوں کیلئے تفریح کے مواقع اور مقامات بہت ہی کم ہیں اسلئے جب بھی  کوئی نمائش یا فیسٹیول اس شہر میں ہوتا ہے، اسے شہریوں کی طرف سے بھرپور پذیرائی ملتی ہے۔ ایسا ہی معاملہ’کراچی ایٹ  فیسٹیول‘ کے ساتھ ہے جہاں لوگ اپنی فیملیز کے ساتھ…

آرمی چیف کا خطاب جمہوریت کے تناظر میں

جی ایچ کیو میں ہونیوالی یوم دفاع کی مرکزی تقریب سے  جنرل راحیل شریف نے جوخطاب کیا وہ اپنے  بیانئے کے کئی پہلوؤں اور باتوں  کے باعث بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس خطاب میں سمجھنے والوں کے لئے بہت سے اشارے بھی دئے گئے ہیں اورآئندہ کی پا لیسی…

منجدھار میں پھنسی ایم کیو ایم کا آخری راستہ

زیادہ پرانی بات نہیں ہے کہ جب کراچی کی سیاست میں صرف اور صرف ایم کیو ایم کا طوطی بولتا تھا۔ ایم کیو ایم سے سیاسی یا جذباتی وابستگی کیلئے مہاجر ہونا ہی کافی تھا کیونکہ نوکریوں میں کوٹے سے لیکر ٹرانسپورٹ کے مسائل تک، شہر کے متوسط علاقوں سے…

ویڈیودعوے نہیں‘ ہنگامی بنیادوں پر کام

شنید ہے کہ سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر نے  صوبہ پنجاب میں اپنے ہم منصب کو پچاس پش اپس کا چیلنج دے ڈالا ہے، انکی اپنی ویڈیو جس میں وہ خودپش اپس کرتے دکھائی دے رہے ہیں، سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہوئی ہے۔ انکے چیلنج کا جواب وفاقی…

جمہوریت میں تضاد، جمہوری روایات کا عکاس نہیں ہے

مئی کے آخری ایام سیاسی لحاظ سے بڑے ہنگامہ خیز رہے۔ چینلز کو ریٹنگ بڑھانے کے بھرپور مواقع میسر آئے اور عوام گھر بیٹھے پاناما سےسیدھے لندن پہنچ کراوپن ہارٹ سرجری کے اسرارورموز بمعہ احتیاطی تدابیر سیکھتے رہے۔ یوں تو ہم پاکستانیوں کے لیے…

بھارت میں نئے دریافت ہونے والے سانپ

ایک شہنشاہ جذبات ہے، ایک مسٹر پرفیکشنسٹ ہے اورایک کنگ خان ہے۔ سب کو ان تینوں کے بارے میں ابھی تک یہی پتہ تھا لیکن اب جدید تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ یہ  تینوں دراصل ’سانپ‘ ہیں۔ یہ جدید تحقیق بھارت کے شعبہ برائے جنونیت و انتہا پسندی کے ڈین ’شیو…

انتباہ، شکوہ یا حقیقت

لیجئے جناب! عوام تو شاید تھک ہار کرسیاسی جماعتوں کو کھیلنے کیلئے میدان میں اکیلا چھوڑ آئے تھےکہ ان سے بہتری کی امید رکھنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے برابر ہے، لیکن فاؤل پلے کے خلاف  اچانک  میدان کے ایک کونے سے ایسی اپیل ہوئی کہ سب حیران رہ…