The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

POLITICS

کیا ایمانداری اور نیکی کی بساط لپیٹ دی گئی ہے؟

موت ایک ایسی اٹل حقیقت ہے، جس سے انکار ممکن نہیں اور ہم سب کو اپنے رب کی طرف لوٹنا ہے پھر یہ دولت، ارباب کا ہجوم، خاطر مدارات، جائیدادیں، لمبی لمبی گاڑیاں، حفاظتی سینکڑوں اہلکار، درباری، خوشامدی، اشعار کی پڑیاں اپنے ہاتھوں میں رکھتے ہیں،…

کیا سوشل میڈیا پر بیٹھے یہ دس کروڑ واقعی جہل کا نچوڑ ہیں؟

سعدیہ عارف یہ جو دس کروڑ ہیں ،جہل کا نچوڑ ہیں ان کی کھینچ لے زباں ، ان کا گھونٹ دے گلا حبیب جالب کی آج سے تین دہائیاں پہلے کہی گئی یہ نظم آج پہلے سے بھی کہیں زیادہ سچی معلوم ہوتی ہے۔لیکن کیوں؟ ہمارے ملک میں پائی جانے والی عوام نام کی…

عدم برداشت کا بڑھتا رجحان

ملک میں ہر سطح پر بڑھتی ہوئی انتہاپسندی اور ایک دوسرے کے نظریات اور خیالات کا احترام نہ کرنا ملک کے مستقبل کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ اتوار 11 مارچ 2018 کو لاہور میں جامعہ نعیمہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف صاحب پر جوتا پھینکنے کا واقعہ پیش…

سیاسی جوتوں کا سفر

امریکا میں سماجی کارکنوں نے 7 ہزار جوتوں کے جوڑے کیپٹل ہل میں کانگریس ہاؤس کے سامنے لگادئیے۔ اس کی وجہ بنے 2012 میں سینڈی ہُک ایلیمنٹری اسکول کے بندوق گردی کا شکار ہونے والے بچے۔۔جن کی یاد میں صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر تک جوتےوہیں رکھے…

آخرمنی بدنام ہو ہی گئی

آخر منی بدنام ہو ہی گئی اور ہوتی بھی کیوں نہ جب سالہا سال سے اپنے آپ میں سمٹی سمٹائی دانشورں ، شعرا ادیبوں اور عوام کے تصورات کے یوٹوپیا کے ایک جنت نظیر باغ میں اپنی ہمجولیوں کے ساتھ اٹھکیلیاں کرتی منی کو یوں بے پردہ کر کے سنگ مرمر کے…

کیا میاں صاحب مائنس ہوگئے؟

آج 15دسمبر کا دن پاکستان کے سیاسی مستقبل کاعکاس ہے مگر افسوس، اِس مستقبل کا تعلق اٹھارہ کروڑ عوام سے نہیں۔ پاکستانی تاریخ کے دیگر اہم واقعات کے مانند اس بار بھی عوام غیرمتعلقہ ہیں، چاہے وہ عمران خان کے ناٹ آؤٹ ہونے پر جشن مناتے پی ٹی آئی…